دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنھما بسند حسن۔

درحدیث دیگر فرمود صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:الدنیا ملعونۃ ملعون مافیھاالا ماابتغی بہ وجہ اﷲ تعالٰی یعنی بردنیا لعنت وبر ہر چہ درآں ست لعنت جزآنچہ باو رضا ئے خدا خواستہ شود،رواہ الطبرانی [1]فی الکبیر عن ابی الدردا، رضی اﷲ تعالٰی عنہ باسناد حسن۔

درحدیث آخر ست کہ فرمود صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:الدنیا ملعونۃ ملعون مافیھا الاذکر اﷲ وما والاہ وعالما اومتعلما یعنی دنیا ملعونہ است وہر چہ درواست ہمہ ملعونہ جز یادخدا تعالٰی آنچہ پسندیدہ اوست وعالمے یا علم آموزے،روہ ابن ماجہ [2]عن ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

ودر حدیث آخرست کہ فرمود صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم: الدنیا ملعونۃ ملعون مافیھا الا امرا بمعروف اونھیا عن منکر اوذکر اﷲ یعنی دنیا ملعونہ وہر چیز دنیا ملعونہ جز بہ نیکی فرمودن واز بدی باز داشتن

المختارہ میں حضرت جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کیا ہے۔

اورایك دوسری حدیث میں حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ارشاد فرمایا:دنیا اور جوکچھ اس میں ہے سب ملعون ہے بجز اس کے کہ جس میں اﷲ تعالٰی کی رضا جوئی مقصود ومطلوب ہو،امام طبرانی نے"الکبیر"میں اچھی سند کے ساتھ حضرت ابوالدرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اسے روایت کیا ہے۔

ایك اور حدیث میں حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے یہ ارشاد مروی ہے کہ دنیا اور جو کچھ اس میں ہے سب قابل لعنت ہے سوائے اﷲ تعالٰی کی یاد اور اس چیز کے جسے اس نے پسند فرمایا،عالم اور علم حاصل کرنے والا ابن ماجہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالے سے اسے روایت کیا ہے۔

اور ایك اور حدیث میں حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دنیا اور جو کچھ اس میں ہے سب ملعون ہے مگر بھلائی کرنے کا حکم دینااور برے کام سے روکنا اور اﷲ تعالٰی کی یاد اس سے مستثنٰی ہیں

 


 

 



[1] مجمع الزوائد بحوالہ الطبرانی فی الکبیر کتاب الزہد باب فی الرباء دارلکتاب بیروت ۱۰/ ۲۲۲

[2] سنن ابن ماجہ ابواب الزبد باب مثل الدنیا ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۳۱۲ و ۳۱۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن