30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
" لِبُعُوۡلَتِہِنَّ اَوْ اٰبَآئِہِنَّ "[1]الاٰیۃ۔ یعنی اے نبی! زنان مومنات رافرماے کہ بزنند سراند از ہائے خود رابرگریبان ہائے خود،(تاسر وموو سینہ وگلو ہمہ نہاں ماند)و نہ نمایند آرائش خود را مگر بشوہر ان یامحارم۔ وقال اﷲ تعالٰی فی اخر الکریمۃ " وَلَا یَضْرِبْنَ بِاَرْجُلِہِنَّ لِیُعْلَمَ مَا یُخْفِیۡنَ مِنۡ زِیۡنَتِہِنَّ ؕ وَ تُوۡبُوۡۤا اِلَی اللہِ جَمِیۡعًا اَیُّہَ الْمُؤْمِنُوۡنَ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوۡنَ ﴿۳۱﴾"[2] (ترجمہ)وزنان نزنند پاہائے خویش راتا دانستہ شود آنچہ نہاں مے دارند از آرائش خود وہمہ باز گردید بسوئے خدا ئے تعالٰی اے مسلمانان تابکام رسید(نجات یابید) وقال تعالٰی: " وَلَا تَقْرَبُوا الْفَوٰحِشَ مَا ظَہَرَ مِنْہَا وَمَا بَطَنَ ۚ"[3] (ترجمہ) ونزدیك مشوید کارہائے بے حیائی راہر چہ از آنہا آشکارا است،دہر چہ نہاں است ایں ہمہ آیات وغیر اینہا در تحریم ہمہ اجزائے ایں کار شنیع نص منیع است،ودر احادیث خود کثرتے است کہ احصانتواں کرد۔ |
اپنے گریبانوں پر ڈالے رکھا کریں تا کہ سر،بال،سینہ اور گلا سب با پردہ ہوجائیں اور اپنی زیبائش کو نمایاں نہ کیا کریں بجز ان کے جوان کے شوہر یا دیگر محارم ہیں۔
اور اﷲ تعالٰی نے آیت کریمہ کے آخر میں ارشاد فرمایا عورتیں اپنے پاؤں زور سے زمین پر نہ ماریں جس سے ان کی مخفی زینت ظاہر ہونے لگے۔اور اے مسلمانو! تم سب اﷲ تعالٰی کی طرف لوٹ جاؤ تاکہ مراد پالو۔
نیز ارشاد خداوندی ہے:لوگو ! بے حیائی کے کاموں کے قریب بھی مت جاؤ خواہ وہ ظاہر ہوں یا مخفی،یہ تمام آیات اور ان کے علاوہ دوسری آیتیں اس برے کام کے تمام اجزاء کے حرام قرار دینے کے لئے قوی اور مضبوط نصوص ہیں،رہا احادیث کا معاملہ،تو وہ اس کثرت سے ہیں کہ ان کو احاطہ شمار میں نہیں لایا جاسکتا۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع