دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

وفروختن وبہاء آنہا حرام است ودر ہمچنیں کارایں آیت فرمود آمدہ ست کہ برخے ازمردم سخن لاگ مے خرند تا مردماں رااز راہ خدا اے دور برند،رواہ الامام البغوی [1]عن ابی امامۃ رضی اﷲ تعالٰی تعالٰی عنہ۔وقال اﷲ تعالٰی:

" قَالَ اذْہَبْ فَمَنۡ تَبِعَکَ مِنْہُمْ فَاِنَّ جَہَنَّمَ جَزَآؤُکُمْ جَزَآءً مَّوْفُوۡرًا ﴿۶۳﴾ وَ اسْتَفْزِزْ مَنِ اسْتَطَعْتَ مِنْہُمْ بِصَوْتِکَ وَ اَجْلِبْ عَلَیۡہِمۡ بِخَیۡلِکَ وَرَجِلِکَ وَشَارِکْہُمْ فِی الۡاَمْوٰلِ وَ الۡاَوْلٰدِ وَعِدْہُمْ ؕ وَ مَا یَعِدُہُمُ الشَّیۡطٰنُ اِلَّا غُرُوۡرًا ﴿۶۴﴾ اِنَّ عِبَادِیۡ لَیۡسَ لَکَ عَلَیۡہِمْ سُلْطٰنٌ ؕ"[2] حق جل وعلامر ابلیس لعین رافرمود درشو،پس ہر کہ از فرزندان عالم ترا پیروی کند پس ہر آئینہ دوزخ پاداش ہمہ شما است پاداش کامل وسبك سارکن وبلغزاں ہر کہ برودست یابی از ایشاں بآواز خود،الآیۃ،امام مجاہد کہ ازاجلہ تلامذہ سلطان المفسرین عبداﷲ بن عباس است رضی اﷲ تعالٰی عنہم دریں آیۃکریمہ آواز شیطان رابغنا ومزامیر تفسیر کردہ است۔وقال تعالٰی:

" وَ لْیَضْرِبْنَ بِخُمُرِہِنَّ عَلٰی جُیُوۡبِہِنَّ ۪ وَ لَا یُبْدِیۡنَ زِیۡنَتَہُنَّ اِلَّا

باتیں خریدتاہے تاکہ لوگوں کو اﷲ تعالٰی کے راستے سے دور کردے،چنانچہ امام بغوی نے حضرت ابوامامۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالے سے اسے روایت کیا ہے۔اﷲ تعالٰی نے ارشاد فرمایا:ابلیس لعین کو مخاطب کرتے ہوئے حکم فرمایا کہ یہاں سے چلا جا پھر اولاد آدم میں جو کوئی تیرے پیچھے جائیگا یقینا دوزخ ان سب کے لئے پوری اور کامل سزا ہے۔پھر ان میں سے جس پر تو قابو پائے اپنی آواز سے اسے ہلکا پھلکا کرتے ہوئے پھیلادے اور ان پر لام باندھ لا اپنے سواروں اور اپنے پیادوں کا،اور ان کا ساجھی ہو مالوں اور بچوں میں اور انھیں وعدہ دے اور شیطان انھیں وعدہ نہیں دیتا مگر فریب سے۔ بیشك جو میرے بندے ہیں ان پر تیرا کچھ قابونہیں۔ امام مجاہد،جو مفسرین کے بادشاہ حضرت عبداﷲ ابن عباس کے جلیل القدر شاگردوں میں سے ہیں اﷲ تعالٰی ان سب سے راضی ہو)وہ اس آیت کریمہ میں مذکور شیطان کی آواز سے گانا بجانا اور اس کے آلات وغیرہ مراد لیتے ہیں۔

اﷲ تعالٰی نے ارشاد فرمایا اے نبی مکرم! مسلمان عورتوں سے فرمادیجئے کہ وہ اپنے دوپٹے

 


 

 



[1] معالم التنزیل علی ہامش تفسیر الخازن تحت آیۃ ۳۱ / ۶ مصطفی البابی مصر ۵/ ۱۴۔۲۱۳

[2] القرآن الکریم ۱۷/ ۶۳ تا ۶۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن