دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

ہُزُوًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمْ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿۶"[1] از مردمان کسے است کہ مے خرد سخن لاغ وبازی تابر اندازد از راہ خدائے نادانستہ وسخر گیرد آں را،مرایں کسان کیفرے است خوار کنند، حضرت عبداﷲ بن مسعود وعبداﷲ بن عباس وامام حسن بصری وسعید بن جبیر و عکرمہ ومجاہد ومکحول وغیرہم ائمہ صحابہ وتابعین رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین دریں آیۃ کریمہ سخن لاغ وبازی رابہ غنا وسرور تفسیر فرمودہ اند۔چنانچہ ابو الصبہا گوئد ابن مسعودر ضی اﷲ تعالٰی عنہما ازیں آیت پر سپیدم گفت ھو الغناء واﷲ الذی لا الہ الا ھو او سرود است سوگند بخدائے کہ ہیچ خدائے نیست جز ا ویرددھا ثلث مرات [2]سہ بار ہمیں سخن وسوگند راتکرار فرمود بلکہ خود درحدیث آمدہ حضور پر نور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرمود لایحل تعلیم المغنیات ولا بیعھن واثما نھن حرام وفی مثل ھذا نزلت ومن الناس من یشتری لھو الحدیث لیضل عن سبیل اﷲ الحدیث(ترجمہ)روا نیست زنان سرآئندہ را آموختن ونہ آنہارا خریدن

راہ خدا سے بہکادے اور اس کو یعنی اﷲ تعالٰی کے راستے کو ہنسی مذاق بنادے،ان لوگوں کے لئے ذلیل کرنے والی سزا ہے حضرت عبداﷲ بن مسعود،حضرت عبداﷲ بن عباس،خواجہ حسن بصری،سعید بن جبیر،عکرمہ،مجاہد،مکحول،اور ان کے علاوہ دوسرے ائمہ،صحابہ کرام اور تابعین(اﷲ تعالٰی ان سب سے راضی ہو)اس آیت کریموں میں بیہودگی اور کھیل کی بات سے گانا بجانا مراد لیتے ہیں اور اس کی یہی تفسیر فرماتے ہیں۔ابوالصبہاء فرماتے ہیں کہ میں نے ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے آیت مذکور کے متعلق پوچھا،تو آپ نے فرمایا کہ اس سے گانا مراد ہے،اس خدا کی قسم جس کے سوا کوئی سچا معبودنہیں،چنانچہ اس بات اور قسم کا تین مرتبہ تکرار فرمایا، بلکہ خود حدیث پاك میں آیا ہے کہ حضور پر نور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ گویّا عورتوں کو تعلیم دینا جائز نہیں اور نہ ہی ان کا خرید وفروخت کرنا جائز ہے بلکہ ان کی قیمت وصول کرنا بھی حرام ہے اسی سلسلہ میں یہ آیت مبارکہ نازل ہوئی کہ لوگوں میں کوئی وہ شخص ہے جو یاوہ گوئی والی

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۳۱/ ۶

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن