دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

النکاح کضرب الدف وشبھہٖ [1]الخ وفی المرقاۃ تحت الحدیث الثانی ماکان معکم لھو"ای الم یکن معکم ضرب دف وقراء ۃ شعر لیس فیہ اثم وھذا رخصۃ عند العرس کذا قیل والاظھر ماقال الطیبی فیہ معنی التحضیض کما فی حدیث عائشہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا الا ارسلتم معھم من یقول اتیناکم الحدیث [2]اھ ملخصًا۔وفیھا تحت الحدیث السابع ای وان اﷲ یحب ان تؤتی رخصۃ کما یحب ان تؤتی عزائمہ [3]اھ قلت فالتحضیض کالتخضیض علی الرخصۃ لا لانہ الافضل فافھم وفی اشعۃ اللمعات تحت الحدیث السادس تغنی مباح است درنکاح مثل دف [4] اھ وفی حظر ردالمحتار قبیل فصل اللبس عن الحسن لا بأس بالدف فی العرس یشتھرو فی السراجیۃ

مباح اور جائز قرار دیتے ہیں جیسے دف بجانا یا اس کے مشابہ کسی آلہ لہو کو استعمال کرنا الخ،مرقاۃ میں ان الفاظ(ماکان معکم لھو)کے ذیل میں ہے۔کیا تمھارے پاس کوئی دف بجانے والا نہیں اورنہ ایسا کوئی اشعار پڑھنے والا ہے کہ جن میں کوئی گناہ نہیں،شادیوں میں اس کی اجازت ہے یونہی کہا گیا۔اور زیادہ ظاہر وہ بات ہے جو علامہ طیبی نے ارشاد فرمائی کہ حدیث میں تحضیض یعنی ابھار نے اور اکسانے کا مفہوم پایا جاتا ہے جیسا کہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کی روایت میں"الا ارسلتم الخ"کے الفاظ ہیں یعنی کیا تم نے اس لڑکی کے ساتھ اس کو نہ بھیجا جو یوں کہتا(اتیناکم الحدیث) ملخص پورا ہو گیا۔اور اسی میں ساتویں حدیث کے ذیل میں ہے یعنی اﷲ تعالٰی پسند کرتا ہے کہ رخصت پر عمل کیا جائے جیسا کہ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اس کی عزیمتوں کو ادا کیا جائے (عبارت مکمل)میں کہتا ہوں یہ تحضیض اسی طرح ہے جیسے رخصت پر تحضیض،یہ نہیں کہ وہ افضل ہو اس کو سمجھ لیا جائے،اشعۃ اللمعات میں چھٹی حدیث کے ذیل میں ہے  

 


 

 



[1] عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری کتاب النکاح باب النسوۃ اللاتی یہدین الخ ادارۃ الطباعۃ المنیریۃ بیروت ۳۰/ ۱۴۹

[2] مرقاۃ المفاتیح کتاب النکاح باب اعلان النکاح الفصل الاول مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۶/ ۳۰۲

[3] مرقاۃ المفاتیح کتاب النکاح باب اعلان النکاح الفصل الثالث مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۶/ ۳۱۹

[4] اشعۃ اللمعات کتاب النکاح باب اعلان النکاح الفصل الثانی مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۳/ ۱۲۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن