30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والدف فی النکاح [1]۔ واخرج النسائی عن عامر بن سعد قال دخلت علی قرظۃ بن کعب وابی مسعود الانصاری رضی اﷲ تعالٰی عنہما فی عرس واذا جوار یغنین فقلت انتما صاحبا رسول اﷲ تعالٰی وسلم ومن اھل بدر یفعل ھذا عندکم فقالا اجلس ان شئت فاسمع معنا وان شئت فاذھب قدرخص لنافی اللھو عند العرس [2] قال الامام البدر محمود العینی فی عمدۃ القاری تحت الحدیث الاول فی الحدیث فوائد(الٰی ان قال)منھا الضرب بالدف بحضرۃ الشارع الملۃ ومبین الحل
|
امام احمد،ترمذی،نسائی اور ابن ماجہ نے محمد بن حاطب جمحی کے حوالے سے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے تخریج فرمائی،آپ نے ارشاد فرمایا حلال اور حرام کے درمیان فرق نکاح میں اعلان اور دف بجانے کا ہے۔ امام نسائی نے عامر بن سعد کے حوالہ سے تخریج فرمائی کہ انھوں نے فرمایا کہ میں قرظہ بن کعب اور ابومسعود انصاری رضی اﷲ تعالٰی عنہما کے پاس ایك تقریب شادی میں گیا میں نے دیکھا کہ چند لڑکیاں گارہی تھیں میں نے کہا رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے اے دو ساتھیو! اور غزوہ بدر میں شریك ہونے والو! تمھارے ہاں یہ کچھ کیا جارہا ہے ؟ انھوں نے فرمایا اگر پسند کرتا ہے تو ہمارے ساتھ بیٹھ کر سن لو اور اگر نہیں پسند کرتا اور نہیں چاہتا تو واپس چلا جا کیونکہ شادیوں میں ہمیں اس کی رخصت دی گئی ہے۔امام بدرالدین محمود عینی نے عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری کی پہلی حدیث کے ذیل میں فرمایا حدیث میں بہت سے فوائد ہیں(وہ سب شمار کرتے ہوئے)یہاں تك فرمایا ان میں سے |
[1] جامع الترمذی ابوب النکاح باب ماجاء فی اعلان النکاح امین کمپنی کراچی ۱/ ۱۲۹،سنن النسائی کتاب النکاح اعلان النکاح بالصوت وضرب الدف نورمحمد کارخانہ کراچی ۲/ ۹۰،سنن ابن ماجہ ابواب النکاح اعلان النکاح ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۱۳۸،مسند احمد بن حنبل حدیث محمد بن حاطب المکتب الاسلامی بیروت ۳/ ۴۱۸و ۴/ ۲۵۹
[2] سنن النسائی کتاب النکاح اللہو والغناء عند العرس نورمحمد کارخانہ تجارت کراچی ۲/ ۹۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع