30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
واخرج ابن ماجۃ عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما قال انکحت عائشۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہا ذات قرابۃ لھا من الانصار فجاء رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فقال اھدیتم الفتاۃ قالوا نعم قال الا ارسلتم معھا من تغنی قالت لا فقال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ان الانصار قوم فیھم غزل فلو بعثتم معھا من یقول اتینکم اتینکم فحیا نا و حیاکم [1] فاخرج الطبرانی عن السائب بن یزید رضی اﷲ تعالٰی عنہ قال لقی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم جواری یتغنین یقلن تحیونا نحییکم فقال لاتقولوا ھکذا ولکن قولوا حیانا وایاکم فقال رجل یارسول اﷲ اترخص للناس فی ھذا قال نعم انہ نکاح لا سفاح[2] واخرج احمد والترمذی و النسائی وابن ماجۃ عن محمد بن حاطب الجمحی عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال فصل مابین الحلال والحرام الصوت |
تشریف لائے اور ارشاد فرمایا کیا تم نے اس نوجوان لڑکی کو کوئی ہدیہ(تحفہ)دیا ہے؟ گھروالوں نے عرض کی:جی ہاں،پھر فرمایا:کیا تم نے اس کے ساتھ کوئی گانے والی بھیجی ہے؟ سیدہ نے عرض کی:جی نہیں۔حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:انصار کچھ ایسے لوگ ہیں کہ جن میں غزلیات پڑھنے کا رواج ہے لہذا اگر تم لوگ اس دلہن کے ساتھ کوئی ایسا شخص بھیجتے جو کہتا اتیناکم اتیناکم الخ یعنی ہم تمھارے پاس آگئے اﷲ تعالٰی ہمیں بھی زندہ رکھے اور تمھیں بھی زندہ رکھے،اما م طبرانی نے حضرت سائب بن یزید رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالہ سے تخرج فرمائی کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی ملاقات چند بچیوں سے ہوئی جو گارہی تھیں اور یہ کہہ رہی تھیں کہ ہم تمھیں اپنی زندگی بخشتی ہیں تو ہمیں بخشو آپ نے فرمایا:یوں نہ کہو بلکہ یوں کہو حیانا وایاکم اﷲ تعالٰی ہمیں بھی زندہ رکھے اور تمھیں بھی زندہ رکھے۔ایك شخص نے عرض کی یا رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی وسلم! کیا آپ لوگوں کو اس بات کی اجازت دیتے ہیں ؟ فرمایا:ہاں اے برادر یہ نکاح ہے کوئی بدکاری تو نہیں ہے۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع