دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

فدخل حسین بن علی فجلس علی فراشی کمجلسك منی فجعلت جویریات لنا یضربن بالدف ویندبن من قتل من اٰبائی یوم بدر [1]الحدیث۔

واخرج ایضا عن ام المومنین الصدیقۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہا انھا زفت امرأۃ الی رجل من الانصار فقال نبی اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ماکان معکم لھو فان الانصار یعجبھم اللھو [2]،

واخرج القاضی المحاملی عن جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنھما فی ھذاالحدیث انہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال ادرکیھا یا زینب امرأۃ کانت تغنی بالمدینۃ [3]۔

تشریف لائے تو حضرت حسین بن علی حاضر خدمت ہوئے اور میرے بچھونے پر اس طرح تشریف فرماہوئے جیسے تمھارا میرے پاس بیٹھنا ہے اور ہماری کچھ بچیاں دف بجا بجا کر ہمارے اکابر شہداء بدرکے مرثیے پڑھتی رہیں۔الحدیث۔

اور یہ بھی ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کی سند سے تخریج فرمائی کہ ایك دلہن اپنے انصاری شوہر کے گھر رخصت کی گئی تو حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا کیا تمھارے پاس کوئی کھیل(گانے بجانے)کا سامان نہ تھا کیونکہ انصار اس سے جوش میں آتے ہیں اور خوش ہوتے ہیں،قاضی محاملی نے حضرت جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما کے حوالے سے اس حدیث کی تخریج فرمائی کہ حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اے زینب! کسی ایسی عورت سے رسائی حاصل کرو جو مدینہ منورہ میں گانے والی ہو،محدث ابن ماجہ نے حضرت ابن عباس کے حوالے سے تخریج فرمائی(اﷲ تعالٰی دونوں سے راضی ہو)انھوں نے فرمایا سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا نے قبیلہ انصار میں اپنی ایك قربتدار کا نکاح کیا تو حضور اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب النکاح باب ضرب الدف بالنکاح قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۷۷۳

[2] صحیح البخاری با ب النسوۃ اللاتی یہدین المرأۃ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۷۷۵

[3] فتح الباری بحوالہ المحاملی کتاب النکاح با ب النسوۃ اللاتی یہدین المرأۃ الخ مصطفی البابی مصر ۱۱/ ۱۳،عمدۃ القاری کتاب النکاح با ب النسوۃ اللاتی یہدین المرأۃ الخ ادارۃ الطباعۃ المنیریۃبیروت ۲۰/ ۱۴۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن