دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

چنیں قسم خانہ مخصوص درہر بار بنا نمودن شرعا درست است یا نہ؟ ودر زمانہ سیدنا رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بود یانہ؟

ہوتے ہیں اس میں نئے بچے کی ولادت منحوس خیال کی جاتی ہے۔کیا ان کا یہ اقدام شرعا جائز ہے یانہیں؟ اور حضرت سیدنا رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے عہد مبارك میں ایسے ہوتا تھا یا نہیں؟(ت)

الجواب:

ایں رسم شنیع در آں زمان پاك اصلا نہ بود بلکہ بعد آں نیز تا قرون متطاولہ بلکہ ہنوز ہم درعامہ ولایت اسلام ازاں نشانے نیست ایں برسم مشرکین وہنود ماند بلکہ ازاں ہم بالاتر رفتہ است ہند وان نیزا یں چنیں نہ کنند ایں کار اگر بخیال ضلال بد فال نبودی اسراف بودے واﷲ تعالٰی یقول " وَلَا تُسْرِفُوۡا ۚؕ اِنَّہٗ لَایُحِبُّ الْمُسْرِفِیۡنَ ﴿۳۱﴾٪"[1]اسراف نکنید کہ خدائے دوست ندارد واسراف کنندگان را بلکہ بوجوہ خلوا ز فائدہ تبذیر بودے واﷲ تعالٰی یقول

" اِنَّ الْمُبَذِّرِیۡنَ کَانُوۡۤا اِخْوٰنَ الشَّیٰطِیۡنِ ؕ"[2]مال بے سود برباد دہندگان برادران شیاطین اند حالانکہ مبتنی براں وہم شیطانی ست ضلالی دگر برآں افروز سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم

یہ قبیح رسم اس پاك زمانے میں بالکل نہ تھی بلکہ اس کے بعد بھی عرصہ دراز تك بلکہ اب تك عام اسلامی ممالك میں اس کا نام ونشان تك نہیں پایا جاتا،یہ ہندوانہ اور مشرکانہ رسوم کے مشابہ بلکہ ان سے بھی بدتر ہے کیونکہ ہندو بھی ایسا نہیں کرتے اگر یہ عمل بدفالی اور گمراہی کے خیال سے نہ ہو تب بھی بوجہ اسراف معیوب ہے جبکہ اﷲ تعالٰی کا ارشاد ہے کہ لوگو! بے جا خرچ کرنے سے پرہیز کرو کیونکہ اﷲ تعالٰی کو فضول خرچ کرنے والے لوگ پسند نہیں تم اسراف نہ کیا کرو اﷲ تعالٰی اسراف کرنے والوں کو دوست نہیں بناتا،یہ اقدام متعدد وجوہ کی بنا پر فائدے اور بھلائی سے خالی ہے اور تبذیر کے زمرے میں آتاہے جبکہ اﷲ تعالٰی کا فرمان ہے کہ"مال کو بے مقصد بربادکرنے والے شیطان کے بھائی ہیں"اس وہم کی بنیاد شیطانی ہے مزید یہ کہ اس میں بدفالی

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۷/ ۳۱

[2] القرآن الکریم ۱۷/ ۲۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن