دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

دوسرے چارشریف قوموں سے ایك اس طرح البتہ جو ان میں کانہ ہو اور اپنے آپ کو شیخ بتائے وہ وعید شدید:

من ادعی الی غیرا بیہ فالجنۃ علیہ حرام،رواہ احمد [1] والبخاری و مسلم وابوداؤد وابن ماجۃ عن سعد و عن ابی بکرۃ معا رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔

جوا پنے باپ کے سوا دوسرے کو اپنا باپ بنائے اس پر جنت حرام ہے اس کو روایت کیا ہے احمد اور بخاری اور مسلم اور ابوداؤد اور ابن ماجہ نے سعد سے اور ابی بکرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے معا میں داخل ہے________

اور فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

من ادعی الی غیر ابیہ فعلیہ لعنۃ اﷲ والملئکۃ والناس اجمعین لایقبل اﷲ منہ یوم القیمۃ صرفا ولا عدلا۔ رواہ الستۃ الا ابن [2]ماجۃ عن امیر المومنین علی کرم اﷲ وجہہ وصدرہ احمد وابن ماجۃ وابن حبان عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

جو دوسروں کو اپنا باپ بنائے اس پر اﷲ اور فرشتوں اور آدمیوں سب کی لعنت۔اﷲ تعالٰی روز قیامت نہ اس کا فرض قبول کرے نہ نفل اس کو ابن ماجہ کے علاوہ صحاح ستہ نے روایت کیا علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے،اور اس کا ابتدائی حصہ امام احمد،ابن ماجہ اور ابن حبان نے حضرت عبداﷲ ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کیا ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

کتبہ عبدہ المذنب عبدالمصطفٰی احمد رضا عفی عنہ بمحمدن المصطفٰی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم

____________________________

رسالہ اراءۃ الادب لفاضل النسب ختم ہوا


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب المغازی ۲/ ۶۱۹ وکتاب الفرائض باب من ادعی الی غیر ابیہ ۲/ ۱۰۰۱،صحیح مسلم کتاب الایمان باب حال من رغب عن ابیہ وھو یعلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۵۷،سنن ابی داؤد کتاب الادب باب فی الرجل ینتمی الی غیر موالیہ آفتاب عالم پریس لاہور ۲/ ۳۴۱،سنن ابن ماجہ کتاب الحدود ص۱۹۱ ومسند احمد بن حنبل عن سعد بن ابی وقاص ۱/ ۱۶۹،۱۷۴،۱۷۹

[2] صحیح مسلم کتاب الحج باب فضل المدینۃ ۱/ ۴۴۲ وکتا ب الفسق باب تحریم تولی العقیق غیرموالیہ ۱/ ۴۹۵،سنن ابن ماجہ کتاب الحدود باب من ادعی الی غیر ابیہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۱۹۱،مسند احمد ابن حنبل عبداﷲ بن عباس المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۳۲۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن