دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

یذل من اعزاﷲ والمستحل لحرم اﷲ والمستحل من عترتی ماحرم اﷲ و التارك سنتی رواہ الترمذی [1]و الحاکم عن ام المومنین والحاکم عن علی و الطبرانی عن عمرو بن سعواء رضی اﷲ تعالٰی عنہم اولہ سبعۃ لعنتھم وزاد المستأثر بالفئ وسندہ حسن [2]۔

جھٹلانے والا،اوروہ جو ظلم کے ساتھ تسلط کرے کہ جسے خدا نے ذلیل بنایا اسے عزت دے۔اور جسے خدا نے معزز کیا اسے ذلیل کرے۔اور اﷲ تعالٰی کے حرام کردہ کو حلال جاننے والا اور میری عترت کی ایذاء وبے تعظیمی روارکھنے والا،اور جو میری سنت کو براٹھہرا کر چھوڑے،اسے روایت کیا ہے ترمذی اور حاکم نے ام المومنین سے اور حاکم نے علی سے اور طبرانی نے عمرو بن سعواء رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے جس کا آغاز یوں ہے سبعۃ لعنتہم اس میں والمستأثر بالفئ کا اضافہ ہے اور اس کی سند حسن ہے۔(ت)

حدیث ۱۳۴:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

من احب ان یبارك لہ فی اجلہ و ان یمتعہ اﷲ بما خولہ فلیخلفنی فی اھلی خلافۃ حسنۃ،ومن لم یخلفنی فیھم بتك امرہ و ورد علی یوم القیمۃ مسودا وجھہ۔رواہ ابوالشیخ[3] فی تفسیرہ وابونعیم عن عبداﷲ بن بدرالخطمی۔

جسے پسند ہو کہ اس کی عمر میں برکت ہو خدا اسے اپنی دی ہوئی نعمت سے بہرہ مند کرے تو اسے لازم ہے کہ میرے بعد میرے اہل بیت سے اچھا سلوك کرے۔جو ایسا نہ کرے اس کی عمر کی برکت اڑجائے اور قیامت میں میرےسامنے کالامنہ لے کر آئے۔اس کو روایت کیا ابوالشیخ نے اپنی تفسیر میں اور ابونعیم نے عبداﷲ بن بدرخطمی سے۔

حدیث ۱۳۵:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

ان اﷲ عزوجل ثلث حرمات فمن حفظھن حفظہ اﷲ دینہ ودنیاہ

بے شك اﷲ عزوجل کی تین حرمتیں ہیں۔جو ان کی حفاظت کرے اﷲ تعالٰی اس کے دین و دنیا

 


 

 



[1] سنن الترمذی کتاب القدر باب ۱۷ حدیث ۲۱۶۱ دارالفکر بیروت ۴/ ۶۱،المستدرك للحاکم کتاب الایمان ۱/ ۳۶ وکتا ب التفسیر ۲/ ۵۲۵ و کتاب الاحکام ۴/ ۹۰

[2] المعجم الکبیر حدیث ۸۹ المکتبہ الفیصلیۃ بیروت ۱۷/ ۴۳

[3] کنز العمال بحوالہ ابی الشیخ وابی نعیم حدیث ۳۴۱۷۱ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲/ ۹۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن