دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

پس امتثال کرد ایں امرار [1]۔

سے آپ اس انداز کو بیان کرنے پر مامور تھے۔پس آپ نے اس امر کو واضح طور پر پورا کیا۔

تفاضل انساب

بالجملہ تفاضل انساب بھی یقینا ثابت،اور شرعا اس کا اعتبار بھی ثابت،اور انساب کریمہ کا آخرت میں نفع دینا بھی جزما ثابت،ا ور نسب کو مطلقًا محض بے قدر وضائع وبرباد جاننا سخت مردود وباطل۔خصوصا اس نظر سے کہ اس کا عموم عرب بلکہ قریش بلکہ بنی ہاشم،بلکہ سادات کرام کو بھی شامل،اب یہ قول اشد غضب وہلاك دیوار سے ہائل اور اسی پر نظر فقیر غفرلہ القدیر کو اس قدر تطویل پر حامل کہ نسب عرب نہ کہ قریش نہ کہ ہاشم،نہ کہ سادات کرام کی حمایت ہر مسلمان پر فرض کامل۔

تعظیم نہ کرنے والے پر لعنت اور وعید

حدیث ۱۳۰:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

من لم یعرف عترتی والانصار والعرب فھو لا حدی ثلث اما منافق واما لزنیۃ و اما لغیر فھو حملتہ وامہ علی غیر طھر رواہ الباوردی [2] وابن عدی والبیھقی فی الشعب واٰخرون عن علی کرم اﷲ وجہہ۔

جومیری عترت اور انصار اور عرب کا حق نہ پہچانے وہ تین حال سے خالی نہیں،یا تو منافق ہے یاحرامی یا حیضی بچہ۔اسے روایت کیا ہے باوردی اور ابن عدی اور بیہقی نے شعب میں اور ان کے علاوہ دوسروں نے علی کرم اﷲ وجہہ سے۔

حدیث ۱۳۱ تا ۱۳۳:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

ستۃ لعنتھم لعنھم اﷲ ولکل نبی مجاب الزائد فی کتاب اﷲ والمکذب بقدر اﷲ والمتسلط بالجبروت لیعزبذٰلك من اذل اﷲ و

چھ شخص ہیں جن پر میں نے لعنت کی اﷲ انھیں لعنت فرمائے، اور ہر نبی کی دعا قبول ہے۔کتاب اﷲ میں بڑھانے والا(جیسے رافضی کچھ آیتیں سورتیں جدا بتاتے ہیں)اور تقدیر الٰہی کا

 


 

 



[1] اشعۃ اللمعات شرح المشکوٰۃ کتا ب الرقاق باب در لواحق ومتممات الخ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۴/ ۲۷۲

[2] الفردوس بما ثور الخطاب حدیث ۵۹۵۵ دارالکتب العلمیہ بیروت ۳/ ۶۲۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن