30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ذکرکرتے کرتے کھڑاہوجانا، سینہ پرہاتھ مارنا، ایك دوسرے پرگرپڑنا، لیٹ جانا اوررونا وغیرہ افعال اگربحالت وجد صحیح ہیں تو حرج نہیں اوراگرریاء کے لئے ہیں تو حرام ہیں۔ |
۱۸۲ |
ایك کاظن دوسرے کے حق میں کافی نہیں خود اپنے دل کی شہادت چاہئے۔ |
۱۸۴ |
|
ضمیمہ ذکر ودعا |
|
فتاوٰی ہندیہ وغیرہ سے مسئلہ کی تائید اور اخبارعن الاخبار کی متعدد صورتیں۔ |
۱۸۴ |
|
ذکرشریف حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام باوضو ہونامستحب ہے اور بے وضو بھی جائزہے جبکہ استخفاف کی نیت نہ ہو۔ |
۷۳۵ |
نکاح حرام سے پیداہونے والے کی امامت جائز ہے۔ |
۱۹۱ |
|
نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہمہ وقت ذکرالٰہی کرتے تھے۔ |
۷۳۵ |
جونکاح حرام سے پیداہوا اس کو نکاح میں بیٹی دینا اور اس کی شادی میں لوگوں کاشامل ہوناجائزہے۔ |
۱۹۱ |
|
نکاح وطلاق (محرمات، مہر، عدت، کفو، ولایت) |
|
نکاح حرام میں دانستہ شریك ہونے والے سخت گنہگار ہیں۔ |
۱۹۱ |
|
عورت نے خاوندکے مرنے کے بعد دوسرے سے شادی کی توجنت میں کون سے خاوند کے پاس ہوگی۔ |
۱۸۳ |
سنّی لڑکی کاغیرمقلد سے نکاح محض ناجائزہے۔ |
۱۹۱ |
|
کسی عورت کاخاوند دوسرے ملك چلاگیا، اور عورت کی خبرگیری نہیں کرتا، اب عورت نے سناہے کہ وہ مرتدہوگیاہے تویہ عورت دوسرانکاح کرسکتی ہے یانہیں۔ |
۱۸۳ |
غیرمقلدوں سے نکاح پرمجبورکرنے والے سخت ظالم اور زناکے ساعی ہیں۔ |
۱۹۱ |
|
نکاح پرفساد طاری کی خبرکن شرطوں کے ساتھ مقبول ہے۔ |
۱۸۳ |
ایك عورت کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس کی بہن سے نکاح قطعی حرام، اس کو درست کہناکلمہ کفرہے۔ |
۱۹۲ |
|
مجرد اخبار عن الاخبار کوئی شیئ نہیں۔ |
۱۸۴ |
دوبہنوں کو ایك مرد کے ساتھ نکاح کو جائزکہنے والے کے پیچھے نمازنہیں ہوتی۔ |
۱۹۲ |
|
تحری قلب باب احتیاط سے ہے۔ |
۱۸۴ |
دوبہنوں کو ایك مرد کے نکاح میں جمع کرنے والے قاضی اور گواہوں نے اگرحلال جان کرایساکیا توتجدیداسلام وتجدیدنکاح کریں۔ |
۱۹۲ |
|
|
|
قاضی کارجسٹر شرعًا کوئی شرط نکاح نہیں، ہاں یادداشت کے لئے درج ہونابہترہے۔ |
۱۹۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع