30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وصححہ وقال الذھبی اسنادہ صالح والدارقطنی و البیھقی فی السنن والضیاء فی المختارۃ عن امیر المومنین عمروالطبرانی عن ابن عباس وعن المسور بن مخرمۃ رضی اﷲ تعالٰی عنھم،وھو عند احمد و الحاکم والبیھقی عن المسعر فی حدیث اولہ فاطمۃ بضغۃ منی [1]وحدیث الفاروق مع قصۃ تزوجہ سیدتنا ام کلثوم بنت علی رضی اﷲ تعالٰی عنہم رواہ سعید بن منصور فی سننہ وابن سعد فی الطبقات و ابونعیم فی المعرفۃ وابن عساکر بطرق ابن راھویۃ مختصرا۔ |
میں اور اسے صحیح کہا،اور ذہبی نے کہا اس کی سند صالح ہے۔ اور دار قطنی اور بیہقی نے سنن میں اور ضیاء نے مختارہ میں امیرالمومنین عمر سے،اور طبرانی نے ابن عباس اور مسور بن مخرمہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے اور یہ حدیث احمد،حاکم اور بیہقی کے ہاں مسعر سے مروی ہے اس حدیث کے اول میں ہے فاطمہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا میرے گوشت کا قطعہ ہے۔اور حدیث فاروق اعظم رضی اﷲ تعالی عنہ کی حدیث مع قصہ حضرت سیدہ ام کلثوم بنت علی رضی اﷲ تعالٰی عنہا کا اپنے ساتھ نکاح مروی ہے۔سعید بن منصور سے سنن میں اور ابن سعد نے طبقات میں اور ابونعیم نے معرفۃ الصحابہ میں اور ابن عساکر نے متعدد طرق سے اور ابن راہویہ نے مختصرا روایت کیا ہے۔ |
حدیث ۹۵:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
کل نسب وصھر ینقطع یوم القیمۃ الا نسبی و صھری۔رواہ ابن [2] عساکر عن عبداﷲ بن امیر المومنین عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔ |
ٹوپی اور پائچے کے سب رشتے قیامت میں منقطع ہوجائیں گے مگرمیرے رشتے۔اس کو روایت کیا ابن عساکر نے عبداﷲ بن امیر المومنین عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے۔ |
ایك روایت میں یوں ہے کہ حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے لوگوں کو جمع کیا اور منبر پر تشریف لے گئے اور فرمایا:
|
مابال اقوام یزعمون ان قرابتی |
کیا حال ہے ان لوگوں کا کہ زعم کرتے ہیں کہ میری |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع