30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تخیرو ا لنطفکم فانکحوا الا کفاء وانکحوا الیھم [1] وفی لفظ فان النساء یلدن اشباہ اخوانھن و اخواتھن،رواہ ابن ماجۃ[2] والحاکم والبیھقی و الحاکم فی السنن،وباللفظ الاخر ابن عدی وابن عساکر کلھم عن ام المومنین الصدیقۃ صدرہ عند تمام والضیاء وابی نعیم فی الحلیۃ عن انس وعند ابن عدی والدیلمی عن ابن عمر۔ |
اپنے نطفے کے لئے اچھی جگہ تلاش کرو۔کف میں بیاہ ہو اور کف سے بیاہ کر لاؤ کہ عورتیں اپنے ہی کنبے کے مشابہ جنتی ہیں۔اس کو روایت کیا ہے ابن ماجہ اور حاکم اور بیہقی نے اور حاکم نے سنن میں اور دوسرے الفاظ میں ابن عدی اور ابن عساکر سب نے ام المومنین صدیقہ سے۔حدیث کاابتدائی حصہ تمام ضیاء اور ابونعیم کی حلیہ میں حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اور ابن عدی ودیلمی کے ہاں ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے۔ |
حدیث ۸۳:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
تزوجوا فی الحجزالصالح فان العرق دساس،رواہ ابن عدی والدار[3]قطنی عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
اچھی نسل میں شادی کرو کہ رگ خفیہ اپنا کام کرتی ہے۔اس کو روایت کیا ہے ابن عدی اور داقطنی نے حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے۔ |
حدیث ۸۴:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
ایاکم وخضراء الدمن المرأۃ الحسناء فی المنبت السوء رواہ |
گھوڑے کی ہریالی سے بچو،بری نسل میں خوب صورت عورت ___ اس کو روایت |
[1] سنن ابن ماجہ ابواب النکاح باب الاکفاء ص ۱۴۲ والسنن الکبرٰی کتاب النکاح باب اعتبار الکفاءۃ ۷ /۱۳۳،المستدرك للحاکم کتاب النکاح باب تخیر وا لنطفکم الخ دارالفکر بیروت ۲ /۱۶۳
[2] الکامل لابن عدی ترجمہ عیسٰی بن عبداﷲ الخ دارالفکر بیروت ۵ /۱۸۸۳،کنز العمال بحوالہ عد وابن عساکر عن عائشہ حدیث ۴۴۵۵۸ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۶ /۲۹۵
[3] الکامل لابن عدی ترجمہ ولید بن محمد الموقوی دارالفکر بیروت ۷ /۲۵۳۵،کنز العمال بحوالہ عن انس حدیث ۴۴۵۵۹ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۶ /۲۹۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع