دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

کراہت تنزیہہ کاحاصل خلاف اولٰی ہے نہ کہ ممنوع وناجائز۔

۱۷۳

بعدنمازبآوازبلند کلمہ شریف پڑھناکیسا ہے اور اس سے روکنے والا امام کیساہے۔

۱۷۸

یہ دقائق تدلیس وتلبیس ابلیس لعین سے ہے کہ آدمی کو نیکی کے پردے میں منکررشدوانکر کامرتکب کردیتاہے۔

۱۷۳

کلمہ طیبہ اصل الاصول اور افضل الاذکارہے۔

۱۷۸

وقت پھیلنے وباء وبلیات وآندھی وطوفان شدید وغیرہ کے اذان کہنا شرعًا جائزہے۔ قرآن وحدیث سے دلیل۔

۱۷۴

جس چیز کی تکثیر شارع کومطلوب ہو اس کی تقلیل چاہنا شارع کی ضد ہے۔

۱۷۹

مجلس میلاشریف سے روکناذکرخدا سے روکناہے۔

۱۷۵

ذکربالجہر کن شرائط کے ساتھ جائزہے۔

۱۷۹

کس صورت میں مجلس میلادشریف سے کسی کو روکنادرست ہے۔

۱۷۵

جہرمفرط کیاہے، جہرمفرط کے ساتھ ذکرکرنا شرعًا کیساہے۔

۱۸۰

مزدوراوقات مزدوری میں نفلی نماز ادانہ کرے۔

۱۷۵

اجتماعی طورپرذکرکرنا حسن ہے، صحیح یہ ہے ذکربجہرجائزہے مگرچندشرائط کے ساتھ۔

۱۸۰

اپنے تحفظ کی دعا ہرمخالف کے مقابل جائزہے۔

۱۷۶

عام راستوں میں حمدونعت سے متعلق سوال۔

۱۸۱

دعاء شر کافر وبدمذہب پر کی جائے۔

۱۷۶

جس جگہ پاکی ناپاکی کی تحقیق نہیں وہ پاك ہی ہے اور اس پرنمازجائزہے۔

۱۸۱

اﷲ تعالٰی کے لئے محبت وعداوت رکھنے والاکامل مومن ہے۔

۱۷۶

کچھ لوگ نماز کے بعد ذکرجلی کرتے ہیں ان پر وجد کی حالت طاری ہوجاتی ہے اور ایك دوسرے پرگرپڑتے ہیں، ایساکرنا شرعًا جائزہے یانہیں۔

۱۸۱

سنی صحیح العقیدہ کے لئے بدعا نہ کی جائے چاہے وہ کتناہی مخالف ہو۔

۱۷۷

بدعاکرنا گنہگاروں کے واسطے جائزہے یاحرام۔

۱۸۲

جواہرخمسہ کیسی کتاب ہے اور اس میں وارد اعمال کیسے ہیں۔

۱۷۷

ذکرجلی جائزہے۔

۱۸۲

ایك رکعتی نماز جس طرح جواہرخمسہ میں مذکورہے مذہب حنفی میں ممنوع ہے۔

۱۷۷

حدمعین ذکرجلی کی یہ ہے کہ اتنی آواز سے نہ ہوجس میں اپنے آپ کو ایذا ہو یا کسی نمازی یا مریض یاسوتے کوتکلیف پہنچے۔

۱۸۲

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن