30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ولا بی بکر بن المرزبان فی کتاب المروءۃ عن ابن عمر ولمعناہ مع زیادۃ لھذا عن الامام جعفر الصادق رضی اﷲ تعالٰی عنہم وفی الباب غیرھم۔ |
ابوبکر بن مرزبان کی کتاب"المروءۃ"میں ابن عمر سے اور اسی معنی کے ساتھ کچھ زیادہ امام جعفر صادق رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے ہے اور اس باب میں ان کے غیر سے روایت ہے۔ |
حدیث ۶۷:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
اقبلوا ذوی الھیئات عثراتھم الا الحدود۔رواہ احمد [1]و البخاری فی الادب المفرد وابوداؤد عن ام المومنین الصدیقۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہا۔ |
عزت داروں کی لغزشیں معاف کرو مگر حدود،اس کو احمد اور بخاری نے ادب المفرد میں اور ابوداؤد نے ام المومنین صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا سے روایت کیا ہے۔ |
تذییل:تعظیم
حدیث ۶۸:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
لایقوم الرجل من مجلسہ الا لبنی ھاشم رواہ الخطیب [2]عن ابی امامۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
آدمی اپنی جگہ چھوڑ کر کسی کے لئے نہ اٹھے سوائے بنی ہاشم کے۔اسے روایت کیا ہے خطیب نے ابوامامہ رضی اﷲ تعالی عنہ سے۔ |
دوسری روایت میں ہے:
|
یقوم الرجل من مجلسہ لاخیہ الابنی ھاشم لا یقومون لاحد رواہ |
ہر شخص اپنے بھائی کے لئے اپنی مجلس سے اٹھے مگر بنی ہاشم کسی کے لئے نہ اٹھیں،اس کو |
[1] مسند احمد بن حنبل عن عائشہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا المکتب الاسلامی بیروت ۶/ ۱۸۱،الادب المفرد حدیث ۴۶۵ المکتبۃ الاثریہ سانگلہ ہل ص۱۳۳،سنن ابوداؤد کتاب الحدود باب فی الحد یشفع فیہ آفتاب عالم پریس لاہور ۲/ ۲۴۵،کنز العمال بحوالہ حم خد عن عائشہ حدیث ۱۲۹۷۵ موسسۃ الرسالہ بیروت ۵/ ۳۰۹
[2] تاریخ بغداد ترجمہ محمد بن علی ۱۰۷۶ دارالکتب العربی بیروت ۳/ ۸۸
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع