دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

اﷲ تعالٰی کا انتخاب اور اس کی پسند

حدیث ۴۷ و ۴۸:کہ فرماتےہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

ان اﷲ اختار من اٰدم العرب واختار من العرب مضر ومن مضر قریشا واختار من قریش بنی ھاشم واختارنی من بنی ھاشم [1]رواہ البیھقی وابن عدی عن ابن عمر والحکیم الترمذی والطبرانی فی الکبیر وابن عساکر عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔

بیشك اﷲ تعالٰی نے بنی آدم میں سے عرب کو چنا،اور عرب سے مضر،اور مضر سے قریش،اور قریش سے بنی ہاشم،اور بنی ہاشم سے مجھ کو،اس کو روایت کیا ہے بیہقی نے اور ابن عدی نے ابن عمر سے اورحکیم ترمذی نے اور طبرانی نے کبیر میں اور ابن عساکر نے ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے۔

حدیث ۴۹ تا ۵۱:فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

ان اﷲ تعالٰی خلق خلقہ فجعلھم فریقین فجعلنی فی خیر الفریقین ثم جعلھم قبائل فجعلنی فی خیر قبیلۃ ثم جعلھم بیوتا فجعلنی فی خیر ھم بیتا فانا خیرکم قبیلۃ وخیرکم بیتا۔رواہ احمد والترمذی [2] عن المطلب بن ابی وداعۃ والترمذی

اﷲ عزوجل نے خلق بنا کر دو فریق کی،مجھے بہتر فریق میں رکھا پھر ان کے قبیلے قبیلے جدا کئے مجھے سب سے بہتر قبیلے میں رکھا پھر قبیلوں میں خاندان بنائے،مجھے سب سے بہتر گھر میں رکھا،پھر میرا قبیلہ تمھارے قبیلوں سے بہتر اور میرا گھر تمھارے گھروں سے بہتر،اسے روایت کیا ہے احمد اور ترمذی

 


 

 



[1] نوادرالاصول الاصل السابع والستون دارصادر بیروت ص۹۶،المستدرك للحاکم کتاب معرفۃ الصحابۃ دارالفکر بیروت ۴/ ۷۳،کنز العمال بحوالہ ك عن ابن عمر حدیث ۳۳۹۱۸ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲/ ۴۳

[2] جامع الترمذی ابواب المناقب باب ماجاء فی فضل النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم امین کمپنی دہلی ۲/ ۲۰۱،مسند احمد بن حنبل عن المطلب المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۲۱۰ و ۴/ ۱۶۶،المستدرك للحاکم کتاب معرفۃ الصحابۃ دارالفکر بیروت ۳/ ۲۴۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن