30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
سات برسوں سے بہنے والاپھوڑا ٹھیك ہوگیا۔ |
۱۵۶ |
اﷲ ورسول کاذکراہم واعظم مقاصد شرع مطہر سے ہے۔ |
۱۶۸ |
|
امام حاکم صاحب مستدرك کے منہ پر نکلے پھوڑے درست ہوگئے۔ |
۱۵۶ |
نہی عارض بوجہ عارض راجع بعارض ہوگی نہ عائد بذکر یابقید عارض تاعروض عارض مختص بافراد مختصہ بعارض۔ |
۱۶۹ |
|
صدقہ وخیرات کو زیادہ نافع بنانے کے لئے چند امور کو ملحوظ رکھناضروری ہے۔ |
۱۵۷ |
محل ریاء وسمعہ میں ذکرجہر ممنوع ہے۔ |
۱۶۹ |
|
قحط سالی کے زمانہ میں مسلمانوں کامل جل کر مشترکہ طور پرکھانا تیارکرکے خود بھی کھانااور دوسروں کوبھی کھلانا بہت ہی مناسب ہے۔ |
۱۶۰ |
موضع نجاسات میں ذکرلسان ناجائزہے۔ |
۱۶۹ |
|
ضمیمہ ایصال ثواب وصدقہ وخیرات وسوال |
|
حدیث خیرالذکر الخفی کا مطلب۔ |
۱۶۹ |
|
صدقہ واپس نہیں لیاجاتا۔ |
۵۴۹ |
جہاں عوارض ظاہرہ ہوں مجرد عوارض خفیہ قلبیہ کی بناء پرمادہ خاصہ میں حکم دینا اساءۃ ظن بالمسلمین ہے۔ |
۱۷۰ |
|
اولیاء کو ایصال ثواب طریق اسلام ہے۔ |
۵۶۲ |
جوامرفی نفسہٖ شرعًا خیرومندوب ہو اور کراہت مجاورہ مختلف فیہا یامشکوك ہو اور تجربۃً اس کاترك منجربہ منہیات اجماعیہ ہو تو ہرگز اس سے منع نصیحت نہیں بلکہ مقصد شرع سے بعد بعیدہے۔ |
۱۷۰ |
|
ذکر و دعا |
|
عوام کو صلوٰۃ عندالطلوع سے منع نہ کیاجائے۔ |
۱۷۰ |
|
میت جہرًا کلمہ پڑھتے ہوئے قبرستان لے جانا پھرواپسی پرکلمہ پڑھتے ہوئے میت کے گھر تك آنا اور اس کلمے کاثواب میت کوبخش دینا جائزہے نہیں، اور اس کوکفروشرك کہنے والا خاطی ہے یانہیں۔ |
۱۶۱ |
ذکرالٰہی سے روکنا ہرگزمصلحت شرعیہ نہیں۔ |
۱۷۱ |
|
مسئلہ جہرمختلف فیہا ہے اور اطلاقات قرآن مجید وارشادات احادیث کثیرہ جانب جوازونُدب ہیں۔ |
۱۶۱ |
عوام کو مسجد میں ذکر بالجہر سے منع نہ کیاجائے۔ |
۱۷۱ |
|
پچیس احادیث مقدسہ سے مسئلہ کی تائید اورذکرالٰہی کی فضیلت۔ |
۱۶۲ |
تائیدمیں عباراتِ ائمہ کرام۔ |
۱۷۱ |
|
نفس ذکر خداورسول جل جلالہ، وصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی حدذاتہ اصلًا متعلق نہی وقبح نہیں۔ |
۱۶۸ |
عبارات علماء سے واضح ہوگیا کہ ذکرجہر میں کراہت بھی ہے تو نہ اس قدر کہ خوبی ذکر کی مقاومت کرسکے۔ |
۱۷۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع