دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

خاندان کے لوگ اس وقت عبادت نہ کرتے تھے(یہی تھے یا ان کے عبید وموالی)___ وانزل اﷲ فیھم سورۃ من القراٰن لم یذکر فیھا احد غیرھم لایلف قریش اور اﷲ تعالٰی نے ان میں ایك سورۃ قرآن عظیم کی اتاری کہ اس میں صرف انھیں کا ذ کر فرمایا اور وہ سورۃ لایلف قریش ہے ____

رواہ البخاری فی التاریخ [1]والطبرانی فی الکبیر و الحاکم فی المستدرك والبیھقی فی الخلافیات عن ام ھانی وفی الاوسط عن سید نا الزبیر رضی اﷲ تعالٰی عنہ ولفظھا ھذا ملفق منھما۔

اس کو روایت کیا ہے بخاری نے تاریخ میں اور طبرانی نے کبیر میں اورحاکم نے مستدرك میں اور بیہقی نے ام ہانی سے خلافیات میں اور اوسط میں سیدنا زبیر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے،اور اس کے الفاظ ان دونوں سے مختلف ہیں۔

حدیث ۴۱:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

یا معشر الناس احبوا قریشا فان من احب قریشا فقد احبنی ومن ابغض قریشا فقد ابغضنی وان اﷲ تعالٰی حبب الی قومی فلا اتعجل لھم نقمۃ ولا استکثر لھم نعمۃ [2]۔

اے گروہ مردم! قریش سے محبت رکھو کہ قریش کا دوست میرا دوست ہے اور قریش کا دشمن میرا دشمن ہے۔اور بیشك اﷲ تعالٰی نے میری قوم کی محبت میرے دل میں ڈالی کہ ان پر کسی انتقام کی جلدی نہیں کرتا نہ ان کے لئے کسی نعمت کو بہت سمجھوں۔

قریش برکت کے درخت

الاان اﷲ تعالٰی علم مافی قلبی من حبی لقومی فسرنی فیھم قال اﷲ تعالٰی وانہ لذکرلك

سن لو بیشك اﷲ تعالٰی نے جانا جیسی میرے دل میں میری قوم کی محبت ہے۔تو اس نے مجھے ان کے بارے میں شاد کیا کہ ارشاد فرمایا"بیشك

 


 

 



[1] کنز العمال بحوالہ تخ طب ك البیہقی فی الخلافیات حدیث ۳۳۸۱۹ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲/ ۲۷،کنز العمال بحوالہ المعجم الاوسط حدیث ۳۳۸۲۰ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲/ ۲۷،المستدرك للحاکم کتاب التفسیر تفسیر سورۃ قریش دارالفکر بیروت ۲/ ۵۳۶

[2] کنز العمال حدیث ۳۳۸۷۲ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲/ ۳۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن