دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

والطبرانی فی الکبیر عن انس وابن عساکر عن عمرو بن العاص رضی اﷲ تعالٰی عنہم۔

کبیر میں انس سے اور ابن عساکر نے عمرو بن العاص رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے۔

حدیث۲۹ تا ۳۵:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

قوۃ الرجل من قریش قوۃ رجلین [1]۔رواہ احمد وابن ابی شیبۃ والطیالسی وابویعلی وابن ابی عاصم و الباوردی والطبرانی فی الکبیر والحاکم فی المستدرك والبیھقی فی المعرفۃ والضیاء فی المختارہ وابو نعیم فی الحلیۃ عن جبیر بن مطعم رضی اﷲ تعالٰی عنہ ھذافیھا عن علی کرم اﷲ وجہہ والطبرانی عن ابن ابی خیثمہ وابن النجار فی حدیث طویل عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہما اولہ یا ایھا الناس قدموا قریشا ولاتقدموھا [2] وھوایضا قطعۃ من حدیث ابی بکر المار عن سھل۔

ایك مرد قریش کو قوت دو مردوں کے برابر ہے۔اس کو روایت کیا ہے احمد،ابن ابی شیبہ،طیالسی،ابویعلی،ابن ابی عاصم ماوردی اور طبرانی نے کبیر میں،اور حاکم نے مستدرك میں، اور بیہقی نے معرفۃ میں۔اور ضیاء نے مختارہ میں اور ابونعیم نے حلیہ میں جبیر بن مطعم رضی اﷲ تعالٰی سے یہی الفاظ حلیہ میں حضرت علی کرم اﷲ وجہہ سے اور طبرانی نے ابن ابی خیثمہ سے اور ابن نجار نے طویل حدیث میں حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے کہ اے لوگو! قریش کو مقدم کرو اور خود مقدم نہ بنو،یہ بھی مذکور ابوبکر عن سہل والی حدیث کاحصہ ہے۔

حدیث ۳۶:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

لاتؤموا قریشا وائتموھا ولا تعلموا قریشا

قریش کو اپنا پیرو نہ بناؤ اور ان کی پیروی کرو۔

 


 

 



[1] مسند احمد بن حنبل عن جبیر بن مطعم المکتب الاسلامی بیروت ۴/ ۸۱ و ۸۳

[2] المصنف لابن ابی شیبہ حدیث ۱۲۴۳۵ ۱۲/ ۱۶۸ و مسند ابی داؤد الطیالسی حدیث ۱۹۵۱ الجزء الرابع/۱۲۸،حلیۃ الاولیاء ترجمہ الامام الشافعی ۴۱۵ دارالکتب العربی بیروت ۹/ ۶۴،المعجم الکبیر حدیث ۱۴۹۰ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۲/ ۱۱۴،کنز العمال بحوالہ ط حم وابن نعیم وابن ابی عاصم والماوردی حب کر طب ق فی المعرفۃ عن جبیر بن مطعم حدیث ۳۳۸۶۴ و ۳۳۸۶۵ و ۳۳۸۶۶ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲/ ۳۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن