30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قریش صلاح الناس ولا یصلح الناس الابھم رواہ ابن عدی[1] عن ام المومنین رضی اﷲ تعالٰی عنھا۔ |
قریش آدمیوں کی سنوار ہیں لوگ نہ سنوریں گے مگر قریش سے۔روایت کیاہے ابن عدی نے ام المومنین رضی اﷲ تعالٰی عنہا سے۔ |
حدیث ۲۷:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
قریش خالصۃ اﷲ تعالٰی [2]رواہ ابن عساکرعن عمروبن العاص رضی اﷲ تعالی عنہ۔ |
قریش برگزیدہ خداہیں۔اس کوروایت کیا ہے ابن عساکر نے عمروبن العاص رضی اﷲ تعالی عنہ سے۔ |
حدیث ۲۸:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
من یرد ھوا ن قریش اھان اﷲ تعالی [3]رواہ احمد وابن ابی شیبۃ والترمذی والعدنی والطبرانی وابویعلی والحاکم وابونعیم فی المعرفۃ عن سعد بن ابی وقاص و تمام وابونعیم والضیاء عن ابن عباس |
جو قریش کی ذلت چاہے اﷲ اسے ذلیل کرے اسے روایت کیا ہے احمد،ابن ابی شیبہ ترمذی،عدنی،طبرانی،ابویعلی،حاکم اور ابونعیم نے معرفۃ میں سعد بن ابی وقاص سے اور تمام وابونعیم اور ضیاء نے ابن عباس سے اور طبرانی نے |
[1] الکامل لابن عدی ترجمہ عمر بن حبیب العدوی دارالفکر بیروت ۵/ ۱۶۹۶،کنز العمال بحوالہ عد عن عائشہ حدیث ۳۳۷۹۲ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲/ ۲۲
[2] تہذیب دمشق الکبیر ترجمہ اسحاق بن یعقوب داراحیاء التراث العربی بیروت ۲/ ۴۵۹،تہذیب دمشق الکبیر ترجمہ سلمہ بن العیار داراحیاء التراث العربی بیروت ۶/ ۲۳۵،کنز العمال بحوالہ ابن عساکر عن عمرو بن العاص حدیث ۳۳۸۱۵ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲/ ۲۶
[3] جامع الترمذی ابواب المناقب فضل الانصار وقریش امین کمپنی دہلی ۲/ ۳۳۰،المستدرك للحاکم کتاب معرفۃ الصحابۃ دارالفکر بیروت ۴/ ۷۴،مسند احمد بن حنبل عن سعد بن ابی وقاص المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۱۷۱ و ۱۷۶ و ۱۸۳،تہذیب دمشق الکبیر ترجمہ اسحاق بن یعقوب داراحیاء التراث العربی بیروت ۲/ ۴۵۹،کنز العمال بحوالہ حم ش والعدنی ت طب،ع ك وابی نعیم فی المعرفۃ عن سعد بن ابی وقاص وتمام وابی نعیم،ص عن ابن عباس کر عن عمرو بن ابی العاص موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۲/ ۳۸
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع