دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

یا ایھا الناس لاتتقدموا قریشا فتھلکوا رواہ البیھقی [1]عن جبیر بن مطعم رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

اے لوگو! قریش پر سبقت نہ کرو کہ ہلاك ہوجاؤ گے اسے روایت کیا ہے۔بیہقی نے حضرت جبیر بن مطعم رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے۔

دوسری روایت میں ہے:

فتغلبوا [2] رواہ ابن ابی طالب عن الامام الباقر رضی اﷲ تعالٰی عنہ مرسلا وھو عندہ باللفظ الاول عن سھل بن ابی خیثمۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

یعنی قریش پر سبقت نہ کرو کہ گمراہ ہوجاؤ گے،اسے روایت کیا ہے ابن ابی طالب نے امام باقر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے مرسلا،اور ان کے نزدیك پہلے الفاظ کے ساتھ سہل بن ابی خثیمہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے۔

اور فرماتاہے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

الناس تبع لقریش فی ھذا الشان،رواہ الشیخان [3] عن ابی ھریرۃ واحمد ومسلم عن جابر والطبرانی فی الاوسط والضیاء عن سھل بن سعد وعبداﷲ بن احمد واحمد وابن ابی شیبۃ عن معاویۃ رضی اﷲ تعالی عنہم وھذا عن سعید بن ابراھیم بلاغا۔

سب لوگ اس کام میں قریش کے تابع ہیں اسے روایت کیا ہے امام بخاری ومسلم نے ابوہریرہ سے اور احمد ومسلم نے جابرسے اور طبرانی نے اوسط میں اور ضیانے سہل بن سعد سے اور عبداﷲ بن احمد اور احمدوابن ابی شیبہ نے معاویہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے،اوریہ سعیدبن ابراہیم سے بلا غاروایت کی گئی ہے۔

حدیث ۲۶: کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:


 

 



[1]

[2]

[3] صحیح البخاری باب المناقب قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۴۹۶،صحیح مسلم کتاب الامارۃ باب الناس تبع لقریش الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۱۱۹،مسند احمد بن حنبل عن انس المکتب الاسلامی بیروت ۳/ ۳۳۱ و ۳۷۹،المعجم الکبیر حدیث ۵۵۹۲ مکتبہ المعارف ریاض ۶/ ۲۷۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن