دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

صدقہ بری قضا کو ٹال دیتاہے۔

۱۳۹

لوگوں کو کھاناکھلانے والے کے فضائل۔

۱۴۸

خفیہ وظاہر کثرت سے صدقہ کرنے سے رزق دیاجاتاہے اور بگڑیاں سنورجاتی ہیں۔

۱۴۰

مہمان اپنارزق لے کرآتاہے اور کھلانے والوں کے گناہ لے کرجاتاہے۔

۱۵۰

مومن اور ایمان کی کہاوت۔

۱۴۰

دینی بھائیوں کوکھاناکھلانے کی فضیلت

۱۵۱

اپناکھانا پرہیزگاروں کو کھلاؤ اور اپنانیك سلوك سب مسلمانوں کو دو۔

۱۴۱

کھانامل کر اور بسم اﷲ پڑھ کرکھانے میں برکت ہوتی ہے۔

۱۵۱

جو رزق میں وسعت اور مال میں برکت چاہتاہے۔ وہ رشتہ داروں سے اچھاسلوك کرے۔

۱۴۱

تین چیزوں میں برکت ہے۔

۱۵۲

تقوٰی وصلہ رحمی سے رزق وسیع، عمردراز اور بری موت دورہوتی ہے۔

۱۴۲

ایك آدمی کی خوراك دوکو اور دو کی چار کو کفایت کرتی ہے۔

۱۵۲

تمام نیکیوں سے جلد ترثواب صلہ رحمی کاہے۔

۱۴۳

اﷲ تعالٰی کاہاتھ جماعت پرہے۔

۱۵۲

صلہ رحمی کرنے والے محتاج نہیں ہوسکتے۔

۱۴۳

پسندیدہ ترین کھانا اﷲ تعالٰی کے نزدیك وہ ہے جس پرہاتھوں کی کثرت ہو۔

۱۵۲

بھلائی کے کام بری موتوں اور آفتوں سے بچاتے ہیں، جو دنیا میں احسان والے ہیں وہی آخرت میں احسان والے ہوں گے۔

۱۴۳

مشترکہ طور پرکھانا تیارکرکے کھانے اور علماء وصلحاء ومساکین و اقرباء کوکھلانے سے پچیس فوائدحاصل ہونے کی امید ہے۔

۱۵۳

بھلائی کے کام کرنے والے سب سے پہلے جنت میں جائیں گے۔

۱۴۴

بغرض حصول شفاء ودفع بلا پانچ متفرق اشیاء کوجمع کرنے کا ایك عجیب نسخہ نافعہ۔

۱۵۴

مسلمان بھائی کا دل خوش کرنا موجب مغفرت اور عنداﷲ بعداز فرائض محبوب ترین عمل ہے۔

۱۴۴

بزرگان دین اور اسلاف کرام سے منقول متفرقات کوجمع کرنے کی مبارك ترکیبیں۔

۱۵۵

جو اپنے مسلمان بھائی کو اس کی چاہت کی چیزکھلائے اﷲ تعالٰی اس پردوزخ حرام کردے۔

۱۴۶

جمع متفرقات کی کامل نظیر۔

۱۵۶

غریب مسلمانوں کوکھانا کھلانا رحمت کو واجب کردیتاہے۔

۱۴۶

کرامات اولیاء ورؤیائے صالحہ سے لاعلاج مریض درست ہوگئے۔

۱۵۶

اﷲ تعالٰی کے ہاں درجہ بلند کرنے والی اشیاء یہ ہیں:

(۱)سلام کو پھیلانا،

(۲)لوگوں کو کھاناکھلانا،

(۳)رات کو نمازپڑھنا جب لوگ سورہے ہوں۔

۱۴۶

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن