30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
" اِنَّمَا یَخْشَی اللہَ مِنْ عِبَادِہِ الْعُلَمٰٓؤُا ؕ" [1](۲)وقال النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انما العلماء ورثۃ الانبیاء [2]وان فضل العالم علی العابد کفضلی علی ادناکم [3](۳)بلکہ شرافت علم فوق شرافت نسب مے باشد کما فی الدر المختار لان شرفۃ العلم فوق شرف النسب و المال، کما جزم بہ البزازی و ارتضاہ الکمال [4]وغیرہ اگر کسے عالم صالح ماہر رابالفاظ مذکورۃ الصدر طعنا وتحقیرا مخاطب سازدبدائر کفر پانہادہ باشد |
اﷲ تعالٰی سے اس کے بندوں میں وہی ڈرتے ہیں جو علم والے ہیں۔اور حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا کہ علماء انبیاء کے وارث ہیں اورعالم کی فضیلت عابد پر ایسی ہے جیسے میری فضیلت تمھارے ادنی پر۔بلکہ علم کی شرافت نسب کی شرافت پر فوقیت رکھتی ہے جیسا کہ درمختارمیں ہے:اس لئے کہ علم کی شرافت نسب ومال کی شرافت سے اولٰی ہے۔جیسا کہ اس پر بزازی نے جزم فرمایا ہے اگر کوئی شخص عالم صالح ماہر کو الفاظ مندرجہ بالا سے طعن وتحقیر کے طورپر مخاطب کرے تو دائرہ کفر میں پاؤں رکھے گا۔ |
حررہ العاجز الفاقر الجانی محمد لطف الرحمن البردوانی المخاطب شمس العلماء مدرس مدرسہ عالیہ کلکتہ(بنگال)
نسب میں افضل کون ؟
(از اعلٰیحضرت مجدددین وملت امام احمد رضا قادری بریلوی قدس سرہ)
|
اللھم لك الحمد یامن خلق الانسان،فجعلہ نسبا و صھرا وکنت قد یرا،صل علی من ارسلتہ من خیر فریقین من خیر شعوب من خیر |
یا اﷲ تیرے لئے حمد ہے اور وہ ذات جس نے انسان کو پیدا فرمایا تو اس کا نسب اور رشتہ دار بنایا اور تیری ذات قادر ہے اور رحمتیں نازل فرما اس ذات پر جس کو تو نے دو فریقوں میں بہتر |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع