30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
شرع شریف میں ایسے شخص کو کیا کہنا لازم اور کونسی سزا کا سزاوار ہے۔مسلمان کو ایسے شخص کے ساتھ کس طرح برتاؤ کرنا چاہئے۔یا لازم آتا ہے؟ اس کا جواب باصواب مع حدیث وفقہ آیت کلام اﷲ سے تحریر فرمادیں۔اﷲ تعالٰی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔
الجواب:
تین طلاق کے بعد بے حلالہ اسے پھر رکھنا حرام ہے اور اس سے وطی زنا او ر اولاد ولدالزنا،اور وہ مرد عورت دونوں فاسق۔اور ان کی سزا بہت سخت ہے جو یہاں بیان نہیں ہوسکتی اور اﷲ عزوجل کا عذاب شدید ہے،ان مرد عورت پر فرض ہے کہ فورا جدا ہوجائیں ورنہ مسلمان ان سے میل جول چھوڑ دیں۔واﷲ تعالٰی اعلم۔
_________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع