دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

ابن سراج علیہ الرحمۃ نے حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی طرف سے دس ہزار سے زائد قرآن ختم کئے اور دس ہزار کے قریب قربانیاں کیں۔

۱۲۲

احادیث مبارکہ سے تائید۔

۱۲۶

حضرت ابوالمواہب درودشریف کاثواب حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کو ہدیہ کرتے جس کی برکت سے ایك لاکھ افراد کے شفیع بنادئیے گئے۔

۱۲۲

امورخیر کے لئے چندہ کرنابدعت نہیں بلکہ سنت سے ثابت ہے۔

۱۲۷

درودپاك کی فضیلت وبرکت۔

۱۲۳

احادیث مبارکہ سے تائید۔

۱۲۷

شریعت میں ثواب پہنچانے کے لئے کوئی دن مقررنہیں جب چاہیں کریں۔

۱۲۴

مختلف مواقع پرصحابہ کرام کے چندہ اکٹھاکرنے کے متعدد واقعات۔

۱۲۸

کسی کھانے یاشیرینی پر بچے کی فاتحہ دلاکر تقسیم کرنا جائزاور اس کاثواب پہنچتاہے۔

۱۲۴

بروزپنجشنبہ فاتحہ اور کھانے کاثواب میت کی روح کو بخش کرمساکین کو دیناجائزومستحسن اور باعث اجروثواب ہے۔

۱۲۹

بچہ اہل ثواب میں سے ہے۔

۱۲۴

میت کے سیم میں چنوں پرکلمہ شریف پڑھنا پھر ان کو اور بتاشوں کو مساکین وغیرمساکین میں تقسیم کرنا جائزمگربہتریہ ہے کہ صرف مساکین کو دئیے جائیں۔

۱۲۹

تقریب نکاح وغیرہ میں آکرمانگنے والے نقّالوں کو کچھ دیناکس صورت میں جائزہے۔

۱۲۵

زیدکے پاس کچھ روپیہ وجہ حلال کا اور کچھ حرام کا ہے زید یہ بھول گیا ہے کہ اس میں وجہ حلال کا کتنا روپیہ ہے اب اگر زید اس روپے سے خیرات کرناچاہے توکیسے کرے۔

۱۳۰

حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی طرف سے ایك شاعر سائل کو کچھ دینے کے بارے میں حضرت بلال کو حکم۔

۱۲۵

ایك یتیم خانہ میں وہابی نیچری وغیرہ بد مذہب شامل ہیں سنی مسلمانوں کو اس میں شامل ہوناچاہئے یانہیں، اس میں زکوٰۃ کی مد سے چندہ دیا تو زکوٰۃ اداہوگی یانہیں، اور وہ چندہ باعث اجروثواب ہوگایانہیں۔

۱۳۰

پختنی حلوہ شب برأت کی تخصیص عرفی ہے لازم شرعی نہیں۔

۱۲۵

احکام غالب حالات پرمبنی ہواکرتے ہیں نادروموہوم کااعتبار نہیں ہوتا۔

۱۳۰

اجناس سے ایك ایك مٹھی ہرکھانے کے موقع پرمدرسہ دینیہ کی اعانت کے لئے الگ کرلینا جائزومستحب ہے، ایسا کرنے والے اور اس کے مؤیدین سب کے لئے اجرجزیل ہے۔

۱۲۶

جن صورتوں میں تملیك نہ پائی جائے ان میں زکوٰۃ ادانہیں ہوتی۔

۱۳۱

علم عبادت سے افضل ہے۔

۱۲۶

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن