30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
محیط پھر ہندیہ میں ہے:
|
قال الفقیہ ابوجعفر سمعت شیخی ابابکر یقول سئل ابراھیم عن تکبیر ایام التشریق علی الاسواق و الجھربھا قال ذٰلك تکبیر الحوکۃ وقال ابویوسف رحمہ اﷲ تعالٰی انہ یجوز قال الفقیہ وانا لا امنعھم عن ذٰلك [1]کذا فی المحیط۔ |
فقیہ ابوجعفر نے فرمایا اپنے شیخ ابوبکر سے سنا کہ وہ فرماتے تھے امام ابراہیم سے بازاروں میں بلند آواز سے تکبیرات ایام تشریق کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا کہ یہ جولاہوں کی تکبیر ہے____قاضی ابویوسف رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ نے فرمایا کہ یہ جائز ہے۔اورفقیہ نے کہا کہ میں لوگوں کو اس سے منع نہیں کرتا محیط میں یوں ہے۔(ت) |
بحر ودرمیں ہے:
|
ھذا کلہ انماھو بحسب حال الانسان واما العوام فلا یمنعون من تکبیروکذا التنفل قبلھا [2]مختصرا۔ |
یہ تمام طریقے انسان کے حال پر مبنی ہیں رہے عوام تو وہ تکبیر کہنے سے نہ روکے جائیں اسی طرح نماز عید سے قبل نفل پڑھنے سے بھی نہ روکے جائیں مختصرا(ت) |
طحطاوی وشامی میں زیر قول درہذا للخواص لکھا:
|
الظاھر ان المراد الذین لایؤثر عندھم الزجر غلا ولا کسلا حتی یفضی بھم الی الترك اصلا [3]۔ |
ظاہر یہ ہے کہ خواص سے وہ لوگ مراد ہیں کہ جن کے نزدیك ممانعت،کھوٹ اور سستی کو نہیں لاتی یہاں تك کہ وہ ان کو بالکل چھوڑنے کی طرف لے جائے۔(ت) |
غنیہ میں ہے:
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع