30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
شرع مطہر سے ہے بلکہ اپنے زعم پروہی اہم واعظم مقاصد بلکہ حقیقۃً وہی مراد و مقصود ومرجع ومآل جملہ مقاصد ہے نہی عارض بوجہ عارض راجع بعارض ہوگی۔نہ عائد بذکر۔جیسے محل ریاء وسمعہ میں ذکر جہر یا بقید عارض تاعروض عارض مختص بافراد مختصہ بعارض جیسے کہ کنف وغیرہا موضع نجاسات میں ذکر لسان یا ہنگام اغارت من المشرکین یاقصداخفامن المعاندین ذکر بالاعلان۔
|
کما بین طرفا منہ المحقق العلامۃ خیر الملۃ والدین الرملی فی الفتاوی الخیریۃ لنفع البریۃ اقول: ولا یذھبن عنك انا لانقول بالمفہوم فالتمسك بمثلہ قولہ عزوجل "وَاذْکُرۡ رَّبَّکَ فِیۡ نَفْسِکَ"[1]لااراہ یتم علی اصولنا واما قولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم خیر الذکر الخفی [2]فالخیر لاینفی الخیربل ھو ظاہر فی الجواز کما تری وقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم . . .. . . . .. . . .ازس . . . . . علی انفسکم فی . . . . . . . وقد حمل علی بعض ماذکرنا کما بینہ فی الوجیز وغیرہ وبالجملۃ فا . . . . . ذات . . . . . . . . ان یصیر سفرا مجلدا۔ |
جیسا کہ اس کا کچھ حصہ محقق کبیر علامہ خیر الملۃ والدین رملی نے الفتاوٰی الخیریۃ لنفع البریۃ(بھلائی پھیلانے والا فتاوٰی مخلوق کے فائدے کے لئے۔ت)میں بیان فرمایا۔میں کہتاہوں کہ تمھارا ذہن اس طرف نہ جائے کیونکہ ہم مفہوم مخالف کے قائل نہیں کہ اس جیسے ارشاد خداوندی سے دلیل پیش کی جائے،اپنے رب کو اپنے دل میں یاد کیجئے،میں یہ گمان نہیں کرتا کہ یہ ہمارے اصول و قواعد کے مطابق ہو،رہا حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا یہ ارشاد کہ بہتر ذکر آہستگی والا ہے "میں "خیر"کسی کی نفی نہیں بلکہ یہ جواز میں ظاہر ہے،جیسا کہ تم دیکھتے ہو،حضور اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد .... ازس....علی انفسکم فی....بیشك وہ کسی بعض اس بات پر محمول کیا گیا جس کو ہم نے بیان کیا جیسا کہ "الوجیز"وغیرہ میں اس کو بیان فرمایا ....وبالجملۃ ....فا.... وہ ایك ضخیم اور بڑی جلد ہوجاتی۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع