30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
سیاتکم حسنات رواہ احمد [1]بسند حسن وابویعلی سعید بن منصور والطبرانی فی الاوسط والبزار وابن شاھین والضیاء فی المختارۃ عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ والحسن۲۰ بن سفیان والطبرانی فی الکبیر والبیھقی۲۱ فی الشعب عن المحنطلیۃ بن الحنظلۃ والعسکری۲۲وابوموسٰی کلاھما فی الصحابۃ عن حنظلۃ العشمی والبیھقی فی شعب عن عبداﷲ بن مغفل رضی اﷲ تعالٰی عنہم وحدیث۲۳طویل ملئکۃ سیاحین سیارۃ فضل رواہ الشیخان [2]وغیرھما عن ابی ھریرۃ والبزار۲۴ عن انس والطبرانی۲۵ فی الصغیر عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین وغیر ذٰلک۔ |
تمھارے گناہوں کو نیکیوں سے بدل دیا ہے۔امام احمد نے اس کو اچھی سند کے ساتھ روایت کیا ہے اور دیگرائمہ ابو یعلٰی،سعید بن منصور امام طبرانی نے"الاوسط" میں، بزار، ابن شاہین اور ضیاء نے المختارہ میں حضرت انس بن سفیان سے روایت کیا ہے۔اسی۲۰طرح حسن بن سفیان، اما م طبرانی نے معجم کبیر میں اور امام بیہقی۲۱نے شعب الایمان میں محظلیہ بن حنظلہ سے عسکری۲۲اور ابوموسٰی (یہ دونوں صحابہ ہیں) حنظلہ عشمی سے مروی ہے امام بیہقی نے شعب الایمان میں حضرت عبداﷲ ابن مغفل کے حوالے سے اس کو روایت کیا ہے(اﷲ تعالٰی ان سب سے راضی ہو) لمبی حدیث۲۳ہے:کچھ فرشتے فضل وشرف کو تلاش کرنے کے لئے(زمین میں) گھومتے اور چکر لگاتے ہیں۔ بخاری،مسلم وغیرہما اور دوسرے ائمہ نے حضرت ابوہریرہ سے اس کی روایت فرمائی۔ بزار۲۴نے حضرت انس سے اور طبرانی ۲۵نے معجم صغیر میں حضر ت عبداﷲ ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین سے اسے روایت کیا ہے۔ اور ان کے علاوہ اور حدیثیں بھی ہیں۔ (ت) |
جانب جواز وندب ہونے کے علاوہ حق یہ ہے کہ نفس ذکر خدا ورسول جل جلالہ وصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی حد ذاتہ اصلا متعلق نہی وقبح نہیں،نہ وہ ہر گز غیر معقول کے معنی بلکہ ذکر اہم واعظم مقاصد
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع