30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
یباھی بکم الملئکۃ رواہ مسلم[1] والترمذی و النسائی عن معویۃ بن ابی سفین رضی اﷲ تعالٰی عنہما ھذا مختصر وحدیث۱۵ یرحم اﷲ ابن رواحۃ انہ یحب المجالس التی یتباھی بھا الملئکۃ اخرجہ الحمد [2]بسند حسن عن انس بن مالك رضی اﷲ تعالی عنہ و فی الحدیث قصۃ فیہ التداعی الی مجالس الذکرو استحسان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ذٰلک۔وحدیث۱۶عن یمین الرحمٰن وکلتایدیہ یمین رجال لیسوا بانبیاء ولا شھداء یغشی بیاض وجوھھم نظر الناظرین یغبطھم النبیون والشھداء بمقعدھم و قربھم من اﷲ عزوجل قیل یار سول اﷲ من ھم قال ھم |
علیہ السلام تشریف لائے اور مجھے بتایا کہ اﷲ تعالٰی تم لوگوں کے ساتھ فرشتوں پر فخر کررہاہے۔امام مسلم،ترمذی اور نسائی نے حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے اسے مختصرا روایت فرمایا(حدیث ۱۵)اﷲ تعالٰی ابن رواحہ پر رحم فرمائے کہ وہ ان مجالس کو پسند کرتاہے جن کے سبب فرشتوں پر فخر ظاہر کیا جاتاہے۔امام احمد نے سید حسن کے ساتھ حضرت انس بن مالك رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالے سے اس کی تخریج فرمائی۔حدیث میں ایك قصہ مذکور ہے اور اس میں وہ باتیں بیان ہوئیں ہیں۔پہلی بات کہ یہ مجالس ذکر کی طرف دوسروں کو دعوت دینا اور دوسری بات حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا اس عمل کو مستحسن قرار دینا ہے۔ (حدیث ۱۶)اﷲ تعالٰی کے دائیں ہاتھ کی طرف)(جبکہ اس کے دونوں ہاتھ دائیں ہیں)کچھ ایسے مرد ہوں گے جو اگر چہ انبیاء وشہداء میں سے نہیں ہوں گے مگ اس قدر بلند شان کے مالك ہوں گے کہ ان کے چہروں کی تاہانی دیکھنے والوں کی نگاہوں پر چھاجائیگی ان کے اس تقریب اور شان کو دیکھ کر انبیاء اور شہداء ان پر شك کریں گے آپ سے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع