دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

یقول المنافقون انکم تراؤن [1]وحدیث۱۲غنیمۃ مجالس اھل الذکر الجنۃ رواہ احمد [2]و الطبرانی فی الکبیر عن عبداﷲ بن عمرو وبن العاص رضی اﷲ تعالٰی عنہما بسند حسن و حدیث۱۳یقول الرب عزوجل یوم القیمۃ سیعلم اھل الجمع من اھل الکرم فقیل ومن اھل الکرم یا رسول اﷲ قال اھل مجالس الذکر فی المساجد اخرجہ احمد[3]و ابویعلی وسعیدوابن حبان وابن شاھین والبیھقی عن ابی سعید رضی اﷲ تعالٰی۔وحدیث۱۴ ان رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم خرج علی حلقۃ من اصحابہ فقال مااجلسکم ھھنا قالوا جلسنا نذکر اﷲ قال اتانی جبریل فاخبر نی ان اﷲ عزوجل

فرمایا لوگو! اﷲ تعالٰی کا خوب ذکر کیا کروا کہ منافق بول اٹھیں کہ تم دکھاوا کرتے ہو،(حدیث ۱۲)ذکر کرنیوالوں کی مجلسوں کا مال غنیمت ہے۔امام احمد نے امام طبرانی نے مجمع کبیر میں اس کو سند حسن کے ساتھ روایت کیا۔(اﷲ تعالٰی ان سے راضی ہو)(حدیث ۱۳)پروردگار عالم جو غابلب اور بڑا ہے قیامت کے دن ارشاد فرمائیگا،یہاں جمع ہونیوالے لوگ جلد جان لیں گے کہ اہل کرم کون لوگ ہیں پوچھا گیا یا رسول اللہ! اہل کرم سے مراد کون لوگ ہیں؟ ارشاد فرمایا مساجد میں ذکرکی مجلسیں قائم کرنیوالے۔امام احمد،ابویعلٰی،سعید بن منصور،ابن حبان،ابن شاہین،اور امام بیہقی نے حضرت ابو سعید خدری رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالے سے اس کی تخریج فرمائی۔(حدیث ۱۴)حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام صحابہ کرام کے حلقہ ذکر میں تشریف لائے اور ارشاد فرمایا کہ یہاں کیوں بیٹھے ہو؟ انھوں نے عرض کی اکہ ہم یہاں اﷲ تعالٰی کا ذکر کرنے کے لئے بیٹھے ہیں۔اس پر ارشاد فرمایا میرے پاس حضرت جبرائیل  

 


 

 



[1] المعجم الکبیر حدیث ۱۲۷۸۶ المکتبہ الفیصلیۃ بیروت ۱۲/ ۱۶۹

[2] مسند احمد بن حنبل عن عبداﷲ بن عمرو بن العاص المکتب اسلامی بیروت ۲/ ۱۷۷ و ۱۹۰

[3] مسند احمد بن حنبل عن ابی سعید الخدری المکتب اسلامی بیروت ۳/ ۶۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن