30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
زکوٰۃ کا رکن تملیك فقیرہے۔ |
۱۰۶ |
پیرکاروزہ رکھنے کی وجہ۔ |
۷۵۳ |
|
تھیٹر کاروپیہ تماشہ کی اجرت ہے قطعی حرام ہے۔ |
۱۰۶ |
جنائزوزیارت قبورومزاراتِ اولیاء |
|
|
زکوٰۃ وفطرہ اور تھیٹر کی آمدنی خلافت فنڈ میں دینے سے متعلق سوال کے بے منشاء ہونے کا بیان۔ |
۱۰۶ |
زیارت اولیاء اﷲ کے واسطے جانا قطعًا جائزہے۔ |
۱۰۹ |
|
کیا عورت بلااذن شوہرحج کے لئے جاسکتی ہے یانہیں۔ |
۱۰۶ |
مردہ پیدا ہونے والے بچے کونال کاٹے بغیر دفن کیاجائے گا۔ |
۱۰۹ |
|
ضمیمہ روزہ وزکوٰۃ وحج |
|
مردہ کے بالوں میں کنگھی کرنادرست نہیں۔ |
۱۱۰ |
|
ایك یتیم خانہ میں وہابی نیچری وغیرہ بدمذہب شامل ہیں سنی مسلمانوں کو اس میں شامل ہونا چاہئے یانہیں، اس میں زکوٰۃ کی مد سے چندہ دیاتوزکوٰۃ اداہوگی یانہیں، اور وہ چندہ باعث اجرو ثواب ہوگا یانہیں۔ |
۱۳۰ |
سوائے روضہ رسول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے عورتوں کامزارات اولیاء ودیگر قبور پر جاناپسندیدہ نہیں۔ |
۱۱۱ |
|
زکوٰۃ کارکن تملیك ہے۔ |
۱۳۱ |
تین سوالات پرمشتمل استفتاء۔ |
۱۱۱ |
|
حالت روزہ میں مِسّی لگانامنع ہے۔ |
۴۸۹ |
سارق، بدمعاش اور فاسق وفاجر جبکہ مسلمان ہو تو اس کی نماز جنازہ فرض ہے۔ |
۱۱۲ |
|
سودی روپیہ سے حج کرناجائزنہیں، ہاں فرض حج ذمہ سے ادا ہو جائے گا۔ |
۵۴۲ |
چوری اور جوئے وغیرہ سے حاصل شدہ مال پرختم پڑھناحرام، اس کاکھاناحرام اور اس کو کھانے والا قابل امامت نہیں۔ |
۱۱۲ |
|
حج کوجانے کے لئے مسلمان کمپنی کے ہوتے ہوئے انگریز کمپنی جوکہ سودی معاملہ کرتی ہے کے ذریعے سفرکرنا کیساہے، اس سے متعلق چھ سوالات پرمشتمل استفتاء۔ |
۵۹۸ |
مال حرام کو صدقہ کرکے امیدثواب رکھنے والا، اس کو قبول کرکے دعاکرنے والا اور آمین کہنے والاکافرہے۔ |
۱۱۲ |
|
کس طرح سے استنجا کرنا روزہ کوتوڑدیتاہے۔ |
۶۸۰ |
جس شخص کے پاس مال حرام وحلال مخلوط ہوں اور اس کا خاص حرام ہونا معلوم نہ ہو یا زرحرام سے کوئی چیز خریدی جس کی خریداری میں زرحرام پرنقد وعقد جمع نہ ہوئے ہوں تو اس پرختم وفاتحہ پڑھنے اور اس کو کھانے میں حرج نہیں اگرچہ خلاف احتیاط ہے۔ |
۱۱۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع