30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
احمد ومسلم [1] والترمذی وابن ماجۃ وابن حبان وابونعیم فی الحلیۃ کلھم عن ابی ھریرۃ و عن ابی سعید۹ الخدری جمیعا رضی اﷲ تعالٰی عنہما وحدیث۱۰ اکثر وا ذکر اﷲ تعالٰی تحتی یقولوا مجنون رواہ احمد [2]وابویعلی وابن حبان و الحاکم والبیھقی فی الشعب عن ابی سعید رضی اﷲ تعالٰی عنہ بسند صحیح وحدیث۱۱ اکثر وا ذکر اﷲ حتی یقول المنافقون انکم مراؤن اخرجہ سعید بن منصور فی سننہ واحمد فی کتا ب الزھد الکبیر والبیھقی [3]فی الشعب عن ابی الجوزاء اوس بن عبداﷲ الرابعی مرسلا۔ووصلہ الطبرانی فی الکبیر وابن شارھین فی ترغیب الذکر عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنھما بالفظ اذکر واﷲ ذکرا |
رہنے والے ہوتے ہیں۔امام احمد مسلم،ترمذی،ابن ماجہ،ابن حبان اور ابونعیم نے"الحلیۃ"میں حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابوسعید خدری رضی اﷲ تعالٰی عنہما کے حوالے سے تخریج فرمائی۔(حدیث ۱۰)اﷲ تعالٰی کا کثرت سے ذکر کیا کرو یہاں تك کہ لوگ دیوانہ کہنے لگیں۔امام احمد ابویعلٰی،ابن حبان،حاکم اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں اچھی سند سے حضرت ابو سعید خدری رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اس کو روایت کیا ہے۔(حدیث ۱۱)اﷲ تعالٰی کا بہت زیادہ ذکر کیا کرو یہاں تك کہ منافق کہنے لگیں تم ریا کار ہو،سعید بن منصور نے اپنی سنن میں امام احمد نے الزہد الکبیر میں امام بیہقی نے "شعب الایمان"میں ابوالجوزاء اوس بن عبداﷲ ربعی کے حوالے سے اس کو مرسل(یعنی منقطع سند)تخریج فرمایا۔ امام طبرانی نے معجم کبیر میں ابن شاہین نے ترغیب الذکر میں حضرت عبداﷲ ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے ان الفاظ کے ساتھ"موصولا"ذکر |
[1] صحیح مسلم کتاب الذکر باب فضل الاجتماع الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۳۴۵،جامع الترمذی ابواب الدعوات امین کمپنی دہلی ۲/ ۱۷۳،سنن ابن ماجہ ابواب الدعوات باب فضل الذکر ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۲۷۷
[2] مسنداحمد بن حنبل عن ابی سعید الخدری المکتب الاسلامی بیروت ۳/ ۶۸ و ۷۱،شعب الایمان حدیث ۵۲۶ دارالکتب العلمیہ بیروت ۱/ ۳۹۷
[3] شعب الایمان حدیث ۵۲۷ دارالکتب العلمیہ بیروت ۱/ ۳۹۷
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع