دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

وحسنہ والبیھقی فی الشعب عن انس۔وابن شاھین ۶ فی الترغیب فی الذکر عنہ وعن ابی ھریرۃرضی اﷲ تعالٰی عنھما وحدیث۷ یا ایھا الناس ان ﷲ سرایا من الملئکۃ تحل وتقف عن مجالس الذکر فی الارض فارتعوا فی ریاض الجنۃ قالوا واین ریاض الجنۃقال مجالس الذکر الحدیث رواہ ابن ابی الدنیا و ابویعلی والبزار والطبرانی[1] فی الاوسط والحکیم والحاکم والبیھقی فی الشعب وابن شاھین وابن عساکر عن جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما صحح الحاکم سندہ وحدیث۸ لایقعد قوم یذکرون اﷲ الا حفتھم الملئکۃ وغشیتھم الرحمۃ ونزلت علیھم السکینۃ وذکرھم اﷲ تعالٰی فیمن عندہ۔اخرجہ

فرمایا:ذکر کے حلقے،امام احمد اور ترمذی نے اس کی تخریج فرمائی اور اس کے ساتھ ہی اس کی تحسین بھی فرمائی امام بیہقی نے شعب الایمان میں حضرت انس کے حوالے سے اسے روایت کیا۔

ابن شاہین نے ترغیب فی الذکر"میں حضرت انس اور حضرت ابوہریرہ سے روایت کیا اے لوگو! اﷲ تعالٰی کے فرشتے اس کا لشکر ہیں جو زمین پر ذکر کی مجالس میں اتر تے ہیں لہذا جنت کے باغیچوں میں سے کھاپی لیا کرو یعنی ذکر اذکار میں حصہ لے لیا کرو،صحابہ نے عرض کی باغات جنت کہاں ہیں تو فرمایا کہ ذکر کی محفلیں باغات جنت ہیں(الحدیث)ابن ابی الدنیا،ابویعلٰی بزار،طبرانی نے الاوسط میں حکیم،حاکم اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں ابن شاہین اور ابن عساکر نے جابر بن عبداﷲ سے اسے روایت کیا۔حاکم نے اس کی سند کو صحیح قرار دیا ہے(حدیث ۸)جب بھی لوگ اﷲ تعالٰی کاذکر کرنے کے لئے کہیں بیٹھتے ہیں تو ان کی شان یہ ہوتی ہے کہ خدا کے فرشتے چاروں طرف سے انھیں گھیر لیتے ہیں اور رحمت الٰہی انھیں ڈھانپ لیتی ہے اور ان پر سکون کا نزول ہوتاہے اور اﷲ تعالٰی ان لوگوں میں ان کا تذکرہ فرماتاہے جو اس کی بارگاہ میں حاضر

 


 

 



[1] الترغیب والترھیب بحوالہ ابن ابی الدنیا وابی یعلٰی والبزار وغیرہ مصطفی البابی مصر ۲/ ۴۰۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن