دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

مثل حدیث قدسی:

وان ذکر نی فی ملأذکرتہ فی ملأ خیر منھم رواہ البخاری[1] ومسلم والترمذی والنسائی وابن ماجۃ عن ابی ھریرۃ واحمد عن انس بسند صحیح والطبرانی۳ فی الکبیر والبزار فی المسند باسناد جید و البیھقی فی اشعب کلھم عن ابن عباس والطبرانی ۴فیہ بسند حسن عن معاذ بن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہم ولفظ ھذا لایذکر فی ملأ الا ذکرتہ فی الرفیق الاعلی [2]وحدیث۵ اذا مررتم بریاض الجنۃ فارتعوا قالوا و ماریاض الجنۃ قال حلق الذکراخرجہ احمد [3]والترمذی

اگر اس نے مجھے کسی مجلس میں یاد کیا تو میں اس سے بہتر مجلس میں یاد کروں گا،(یعنی فرشتوں کی محفل میں) بخاری مسلم،ترمذی،نسائی اور ابن ماجہ نے اس کو حضرت ابوہریرہ سے روایت کیا۔امام احمد نے صحیح سند کے ساتھ حضرت انس سے روایت کیا ہے امام طبرانی نے الکبیر میں بزار نے عمدہ سند سے اپنی منہ میں اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں پھر ان سب نے حضرت عبداﷲ ابن عباس سے اسے روایت کیا۔ طبرانی نے"الکبیر"میں سند حسن کے ساتھ حضرت معاذ بن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے روایت کیا ہے اس کے الفاظ یہ ہیں لایذکر فی الخ وہ مجھے کسی محفل میں یاد نہیں کرے گا مگر میں رفیق اعلی میں اسے یاد کروں گا(حدیث ۵) لوگو! جب تم جنت کے باغیچوں سے گزرنے لوگو تو چر چُگ لیا کرو۔اس پر صحابہ نے عرض کیا:حضور! جنت کے باغیچے کیا ہیں؟

 


 

 



[1] صحیح مسلم کتاب الذکر باب الحث علی ذکر اﷲ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۳۴۳،۳۴۱،جامع الترمذی ابواب الدعوات امین کمپنی دہلی ۲/ ۲۰۰،سنن ابن ماجہ ابواب الدعوات باب فضل العمل ایچ ایم سعید کمپنی ص۲۷۹،صحیح البخاری کتاب الرد علی الجہمیۃ باب قول ویحذر کم اﷲ نفسہ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۱۱۰۱

[2] المعجم الکبیر حدیث ۳۹۱ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۲۰/ ۱۸۲

[3] مسند احمد بن حنبل عن انس بن مالك المکتب الاسلامی بیروت ۳ / ۱۵۰،جامع الترمذی ابواب الدعوۃ امین کمپنی دہلی ۲/ ۱۸۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن