دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ ؕ"[1]۔وقولہ تعالٰی"وَ نَزَّلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً مُّبٰرَکًا"

[2]۔ وقولہ تعالٰی "شَجَرَۃٍ مُّبٰرَکَۃٍ زَیۡتُوۡنَۃٍ"[3]۔وقولہ تعالٰی فَاِنۡ طِبْنَ لَکُمْ عَنۡ شَیۡءٍ مِّنْہُ نَفْسًا فَکُلُوۡہُ ہَنِیۡٓــًٔا مَّرِیۡٓــًٔا ﴿۴﴾ "[4]۔

شفاء ہے لوگوں کے لئے،اور اتار ہم نے آسماں سے برکت والا پانی اور مبارك پیڑ زیتون کا،پھر اگر عورتیں اپنے جی کی خوشی کے ساتھ تمھیں مہر میں سے کچھ دے دیں تو اسے کھاؤ رچتا پچتا

ان مبارك ترکیبوں کی طرف حضرت امیر المومنین مولی المسلمین علی مرتضی شیر خدا مشکل کشاکرم اﷲ تعالٰی وجہہ الاسنی وحضرت سیدنا عوف بن مالك اشجعی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے ہدایت فرمائی ابن ابی حاتم اپنی تفسیر میں بسند حسن حضرت مولٰی علی رضی اﷲ تعالٰی سے روای کہ انھوں نے فرمایا:

اذا اشتکی احدکم فلیستوھب من امرأتہ من صداقھا درھما فلیشتربہ عسلا ثم یأخذ ماء السماء فیجمع ھنیئا مریئا مبارکا [5]۔

جب تم میں کوئی بیمار ہو تو اسے چاہئے اپنی عورت سے اس کے مہر میں سے ایك درہم ہبہ کرائے اس کا شہد مول لے پھر آسمان کا پانی لے کر رچتا بچتا برکت ولا جمع کرے گا۔

ایك بار فرمایا:

اذا اراد احد کم الشفاء فلیکتب اٰیۃ من کتاب اﷲ فی صحفۃ ولیغسلھا بماء السماء ولیاخذ من امرأتہ ورھما عن طیب نفس منھما فلیشتربہ عسلا فلیشر بہ فانہ شفاء،ذکرہ الامام القسطلانی فی المواھب[6] اللدینۃ۔

جب تم میں سے کوئی شخص شفا چاہے تو قرآن عظیم کی کوئی آیت رکابی مکیں لکھے اور آب باراں سے دھوئے اور اپنی عورت سے ایك درہم اس کی خوشی سے لے اس کا شہد خرید کر پئے کہ بیشك شفا ہے۔(امام قسطلانی نے مواہب اللدنیہ میں اسے ذکر کیا ہے۔ت)

علامہ زرقانی شرح مواہب میں فرماتے ہیں:

مرض عوف بن مالك الاشجعی الصحابی

عوف بن مالك اشجعی صحابی رضی اﷲ تعالٰی عنہ

 



[1] القرآن الکریم ۱۶/ ۶۹

[2] القرآن الکریم ۵۰/ ۹

[3] القرآن الکریم ۲۴/ ۳۵

[4] القرآن الکریم ۴/ ۴

[5] تفسیر القرآن العظیم لابن ابی حاتم تحت آیۃ فکلوا ھنیئا مریئا مکتبہ بزار مصطفی البارنکتۃ المکرمۃ ۳/ ۸۶۲،المواھب اللدنیہ بحوالہ ابن ابی حاتم فی التفسیر المقصد الثامن الفصل الاول النوع الثانی المکتب الاسلامی بیروت ۳ /۴۷۹

[6] المواہب اللدنیہ بحوالہ ابن ابی حاتم فی التفسیر المقصد الثامن الفصل الاول النوع الثانی المکتب الاسلامی بیروت ۳/ ۴۷۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن