30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فی المواعظ امیر المؤمنین عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ بسند حسن۔ |
میں امیر المومنین عمر رضی اﷲ تعالٰیٰ عنہ سے بسند حسن روایت کیا۔ت) |
حدث ۵۸:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
البرکۃ فی ثلثۃ فی الجماعۃ والثرید والمسحور رواہ الطبرانی[1] فی الکبیر والبیھقی فی شعب عن سلمان رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
برکت تین چیزوں میں ہے مسلمانوں کے اجتماع اور طعام ثرید اورطعام سحری میں(اسے طبرانی نے کبیر میں اور بیہقی نے شعب میں سلمان رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) |
حدیث ۵۹:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
طعام الواحد یکفی الاثنین وطعام الاثنین یکفی الاربعۃ ویداﷲ علی الجماعۃ۔رواہ البزار[2]عن سمرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
ایك آدمی کی خوار کی دو کو کفایت کرتی ہے اور دو کی خوراك چار کو،اﷲ تعالٰی کا ہاتھ جماعت پر ہے۔(اسے بزار نے سمرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) |
حدیث ۶۰:کہ فرماتے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم :
|
ان احب الطعام الی اﷲ تعالٰی ماکثرت علیہ الایدی رواہ ابویعلی والطبرانی [3]وابوالشیخ عن جابر رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
بے شك سب کھانوں میں زیادہ پیارا اﷲ عزوجل کو وہ کھانا ہے جس پر بہت سے ہاتھ ہوں(یعنی جتنے آدمی مل کر کھائیں گے اتنا ہی اﷲ تعالٰی کو زیادہ پسند ہوگا)(اسے ابویعلی اورطبرانی اور ابوالشیخ نے جابر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) |
ان حدیثوں سے ثابت ہوا کہ جو مسلمان اس عمل نیك نیت پاك مال سے
[1] المعجم الکبیر عن مسلمان حدیث ۶۱۲۷ المکتبہ الفیصلیۃ بیروت ۶/ ۱۵۱،شعب الایمان حدیث ۷۵۲۰ دارالکتب العلمیہ بیروت ۶/ ۶۸
[2] کشف الاستار عن زوائد البزار کتاب الاطعمہ باب الاجتماع علی الطعام موسسۃ الرسالہ بیروت ۳/ ۳۳۳
[3] الترغیب والترھیب بحوالہ ابی یعلی والطبرانی وابی الشیخ عن جابر مصطفی البابی مصر ۳/ ۱۳۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع