30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
انس رضی اﷲ تعالٰی عنہم۔ |
ابن ماجہ نے ابن عباس سے اور ابن ابی الدنیا نے انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) |
حدیث ۵۲:کہ فرماتے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
الملائکۃ تصل علی احمد کم مادامت مائدتہ موضوعۃ،رواہ الاصبھانی[1]عن ام المؤمنین الصدیقۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہا۔ |
جب تك تم میں سے کسی کا دسترخوان بچھا ہے اتنی دیر فرشتے اس پر درود بھیجتے رہتے ہیں،(اسے اصبہانی نے ام المومنین صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا سے روایت کیا۔ت) |
حدیث ۵۳:کہ فرماتے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
الضیف یاتی یرزقہ ویرتحل بذنوب القوم یمحص عنھم ذنوبھم رواہ ابوالشیخ[2] عن ابی الدرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
مہمان اپنا رزق لے کر آتا ہے اور کھلانے والوں کے گناہ لے کر جاتاہے ان کے گناہ مٹادیتا ہے(اسے ابوالشیخ نے ابی الدرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کا۔ت) |
حدیث ۵۴:سید نا امام حسن مجتبٰی صلی اﷲ تعالٰی علی جدہ الکریم و علیہ وبارك وسلم کی حدیث میں ہے:
|
لان اطعم اخالی فی اﷲ لقمۃ احب الی من ان تصدق علی مسکین بدرھم ولان اعطی اخالی فی اﷲ درھما احب الی من ان تصدق علی مسکین بمائۃ درھم،رواہ ابوالشیخ [3]فی الشوارب عنہ عن جدہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم |
بے شك میرا اپنے کسی دینی بھائی کو ایك نوالہ کھلانا مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ مسکین کو ایك روپیہ دوں،اور اپنے بھائی بھائی کو ایك روپیہ دینا مجھے اس سے زیادہ پیارا ہے کہ مسکین کو سوروپیہ خیرات کروں،ا(اسے ابوالشیخ نے ثواب میں امام حسن رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے انھوں نے اپنے نانا جان صلی اﷲ تعالٰی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع