دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

واحمد والترمذی [1] والطبرانی وابن مردویۃ عن معاذ بن جبل وابن خزیمۃ و الدارمی والبغوی وابن السکن وابونعیم وابن بسطۃ عن عبدالرحمن بن عایش واحمد[2] والطبرانی عنہ عن صحابی و البزار [3]عن ابن عمر وعن ثوبان والطبرانی[4] عن ابی امامۃ وابن قانع عن ابی عبیدۃ [5]بن الجراح والدراقطنی وابوبکر النیسابوری فی الزیادات عن انس [6] وابو الفرج فی العلل [7]تعلیقا عن ابی ھریرۃ وابن ابی شیبۃ مرسلا عن عبد الرحمن[8] بن سابط رضی اﷲ تعالٰی عنہم۔

اور احمد اور ترمذی نے اور طبرانی اور ابن مردویہ نے معاذ بن جبل سے اور ابن خزیمہ اور دارمی اور بغوی اور ابن سکن اورابونعیم اورابن بسطہ نے عبدالرحمن بن عایش سے اور احمد اور طبرانی نے اس سے صحابی سے اور بزار نے ابن عمرو سے ابن عمرو نے ثوبان سے،اورطبرانی نے ابوامامہ سے،اور ابن قانع نے ابو عبیدہ بن جراح اوردارقطنی اور ابوبکر نیشاپوری نے زیادات میں حضرت انس سے اورابوالفرج نے علل میں حضرت ابوھریرہ سے تعلیقا اور ابن ابی شیبہ نے مرسلا حضرت عبدالرحمن بن سابط رضی اﷲ تعالٰی عنہم۔

 


 

 



[1] جامع الترمذی ابواب التفسیر تفسیر سورۃ ص امین کمپنی دہلی ۲/ ۱۵۶،مسند احمد بن حنبل حدیث معاذ بن جبل المکتب الاسلامی بیروت ۵/ ۲۴۳

[2] مسند احمد بن حنبل عن عبدالرحمن عن بعض اصحاب النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم المکتب الاسلامی بیروت ۴/ ۱۶۶

[3] مجمع الزوائد عن ثوبان وابن عمرو کتاب التعبیر باب ماجاء فیما راٰہ النبی فی المنام دارالکتاب بیروت ۷/ ۷۸۔۱۷۷

[4] المعجم الکبیر عن ابی امامہ حدیث ۸۱۱۷ المکتبۃ الفیصلیۃبیروت ۸/ ۳۴۹

[5] الدارلمنثور بحوالہ الخطیب عن ابی عبیدۃ سوۃ ص مکتبہ آیۃ اﷲ العظمی قم ایران ۵/ ۳۲۰،العلل المتناھیۃ باب فی ذکر الصورۃ حدیث ۱۰ دارانشر الکتب الاسلامیہ لاہور ۱/ ۱۶

[6] کنز العمال عن انس حدیث ۴۴۳۲۱ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۶/ ۲۴۵،۲۴۶

[7] العلل المتناھیۃ عن ابی ہریرۃ باب فی ذکر الصورۃ دارنشر الکتب الاسلامیہ لاہور ۱ /۲۰

[8] العلل المتناہیۃ باب فی ذکر الصورۃ دارنشر الکتب الاسلامیہ لاہور ۱/ ۲۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن