دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

الدنیا ھم اھل المعروف الاخرۃ رواہ الحاکم فی [1] المستدرك عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

وہی آخرت میں احسان والے ہوں گے(اسے حاکم نے مستدرك میں انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت)

حدیث ۲۸:کہ فرماتے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

صنائع المعروف تقی مصارع السوء والصدقۃ خفیا تطفئ غضب الرب وصلۃ الرحم زیادہ فی العمر وکل معروف صدقۃ واھل المعروف فی الدنیا ھم اھل المعروف فی الاخرۃ واھل المنکر فی الدنیا ھم اھل المنکر فی الاٰخرۃ واول من یدکل الجنۃ اھل المعروف رواہ الطبرانی [2]فی الاوسط عن ام المومنین ام سلمۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہا۔

بھلائیوں کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں اور پوشیدہ خیرات رب کا غضب بجھاتی ہے اور رشتہ داروں سے اچھا سلوك عمر میں برکت ہے اور ہر نیك سلوک(کچھ ہو کسی کے ساتھ ہو)سب صدقہ ہے اور دنیا میں احسان والے وہی آخرت میں احسان پائیں گے اور دنیا میں بدی والے وہی عقبٰی میں بدی دیکھیں گے اور سب میں پہلے جو بہشت میں جائیں گے وہ نیك برتاؤ والے ہیں(اسے طبرانی نے اوسط میں ام المومنین ام سلمہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت)

حدیث ۲۹:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

ان من موجبات المغفرۃ ادخالك السرور علی اخیك المسلم رواہ الطبرانی [3]فی الکبیر والاوسط عن الامام سیدنا الحسن بن علی کرم اﷲ تعالٰی وجوھہما۔

بے شك مغفرت واجب کردینے والی چیزوں میں ہے تیرا اپنے بھائی مسلمان کا جی خوش کرنا(اسے طبرانی نے کبیر میں اور اوسط میں امام سید نا حسن بن علی کرم اﷲ وجوھہما سے روایت کیا۔ت)

 


 

 



[1] کنز العمال بحوالہ ک فی المستدرک حدیث ۱۵۹۶۵ موسسۃ الرسالہ بیروت ۶/ ۳۴۳

[2] المعجم الاوسط حدیث ۶۰۷۲ مکتبہ المعارف ریاض ۷/ ۵۰ و ۵۱

[3] المجمع الکبیر حدیث ۲۷۳۱ و ۲۷۳۸ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۳/ ۷۳ و ۸۵،المعجم الاوسط حدیث ۸۲۴۱ مکتبہ المعارف ریاض ۹/ ۱۱۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن