دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

یرجع الی اخبتہ وان المؤمن یسھو ثم یرجع الی الایمان فاطعموا طعامکم الاتقیاء ولو معروفکم المؤمنین رواہ البیھقی فی شعب الایمان [1]و ابونعیم فی الحلیۃ عن ابی سعید الخدری رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

چاروں طرف چر کر پھر اپنی بندش کی طرف پلٹ ۤاتا ہے یوں ہی مسلمان سے بھول ہوجاتی ہے پھر ایمان کی طرف رجوع لاتاہے تو اپنا کھانا پرہیزگاروں کو کھلاؤ اور اپنا نیك سلوك سب مسلمانوں کو دو۔(اسے بیہقی نے شعب الایمان میں اور ابو نعیم نے حلیہ میں ابی سعید الخدری رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت)

اس حدیث سے ظاہر کہ معالجہ گناہ میں نیکوں کو کھانا کھلانا اور عام مسلمانوں کے ساتھ اچھا سلوك کرنا چاہئے۔

حدیث ۱۹:کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

ان الصدقۃ وصلۃ الرحم یزید اﷲ بھما فی العمر ویدفع بھما میتۃ السوء ویدفع بھما المکروہ المحذور،رواہ ابویعلی[2] عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

بے شك صدقہ اور صلہ رحم ان دونوں سے اﷲ تعالٰی عمر بڑھاتاہے اور بر ی موت کو دفع کرتا ہے اور مکروہ اور اندیشہ کو دور کرتاہے۔(اسے ابویعلی نے انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت)

حدیث ۲۰:فرماتے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

من احب ان یبسط لہ فی رزقہ وینسألہ فی اثرہ فلیصل رحمہ،رواہ البخاری [3]عن ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

جو چاہتاہے کہ اس کے رزق میں وسعت مال میں برکت ہو وہ اپنے رشتہ داروں سے نیك سلوك کرے(اسے امام بخاری نے حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت)

 


 

 



[1] شعب الایمان حدیث۱۰۹۶۴ دارلکتب العلمیہ بیروت ۷/ ۴۵۲،حلیۃ الاولیاء ترجمہ ۳۹۷ عبداﷲ بن مبارک دارالکتب العلمیہ بیروت ۸/ ۱۷۹

[2] مسند ابویعلٰی عن انس بن مالک حدیث ۴۹۰ موسسۃ علوم القرآن بیروت ۴/ ۱۴۷،مجمع الزوائد بحوالہ ابویعلی باب صلۃ الرحم وقطعہا دارالکتاب بیروت ۸/ ۱۵۱

[3] صحیح البخاری کتا ب الادب باب من بسط لہ فی الرزق الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۸۸۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن