30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۳)رادّ القحط والوباء بدعوۃ الجیران ومواساۃ الفقراء(۱۳۱۲ھ)
مشترکہ طور پر مسلمان محلہ داروں کے صدقہ وخیرات کی ایك صورت کابیان
(۴)اراءۃ الادب لفاضل النسب (۱۳۲۹ھ)
فضیلت نسب کے شرعًا معتبرہونے یانہ ہونے کابیان
(۵)ھادی الناس فی رسوم الاعراس(۱۳۱۲ھ)
شادیوں کی بعض رسوم مثلًا سہراوغیرہ پرحکم شرعی کاروشن بیان
(۶)الادلۃ الطاعنہ فی اذان الملاعنہ(۱۳۰۶ھ)
روافض کی اذان اہل سنت وجماعت کوسنناکیساہے
(۷)خیرالاٰمال فی حکم الکسب والسوال(۱۳۱۸ھ)
روپیہ کمانا کب فرض، کب مستحب، کب مکروہ، کب حرام اور سوال کرناکب جائزاور کب ناجائزہے۔
ان میں سے مقدم الذکر دورسالے پہلے سے فتاوٰی رضویہ قدیم کی کتاب الحظروالاباحۃ میں شامل تھے جبکہ باقی پانچ رسائل اب شامل کئے گئے ہیں۔مسئلہ میلاد سے متعلق ایك انتہائی اہم فتوٰی بھی اس جلد میں شامل کیاگیاہے جو صفحہ ۷۵۹ پرمسئلہ ۴۰۹ زیرعنوان"مجالس ومحافل"مذکورہے۔
ذوالحجہ ۱۴۲۳ھ حافظ محمدعبدالستارسعیدی
فروری ۲۰۰۳ء ناظم تعلیمات جامعہ نظامیہ رضویہ، لاہور
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع