30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
موتہ من غیر وصیۃ وحج ابن الموفق وھو فی طبقۃ الجنید عنہ سبعین حجۃ وختم ابن السراج عنہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اکثر من عشر الاف ختمۃ وضحی عنہ مثل ذٰلك اھ قلت و رأیت نحو ذٰلك بخط مفتی الحنفیۃ الشہاب احمد بن الشلبی شیخ البحر نقلا عن شرح الطیبۃ للنویری ومن جملۃ مانقلہ ان ابن عقیل من الحنابلۃ قال یستحب اھداؤھا لہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قلت واقول علماءنا لہ ان یجعل ثواب عملہ لغیرہ یدخل فیہ النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فانہ احق بذٰلك حیث انقذنا من الضلالۃ ففی ذٰلك نوع شکر واھداء جمیل لہ و الکامل قابل الزیادۃ الکمال [1]الخ۔ |
صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی وصیت کے بغیر آپ کے وصال کے آپ کی طرف سے کئی عمرے کئے،اور حضرت علی بن موفق جو طائفہ جنیدیہ میں سے ہیں،نے آپ کی طرف سے ستر حج ادا کئے،اور ابن سراج نے حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی طرف سے دس ہزار سے زائد ختم قرآن مجید کئے اوردس ہزار سے زائد حضور کی طرف سے قربانیاں کیں،میں کہتاہوں کہ میں نے اس طرح مفتی احناف شہاب احمد بن شلبی صحاب بحرالرائق کے استاذ کے اپنے خط سے لکھا ہوا دیکھا ہے کہ جو انھوں نے"طیبہ"کی شرح امام نویری سے نقل فرمائی ہے جو کچھ انھوں نے نقل کیا اس کا خلاصہ یہ ہے کہ حنابلہ میں سے علامہ ابن عقیل نے فرمایا کہ حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو تلاوت قرآن مجید کا ثواب بطور ہدیہ پیش کرنا مستحب ہے اھ،میں کہتاہوں ہمارے علمائے کرام کرام کا یہ فرمانا کہ آدمی کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنے عمل صالح کا ثواب کسی دوسرے کردے سکتاہے [پس اس عموم میں] حضور نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بھی داخل ہیں کیونکہ آپ اس کے زیادہ لائق اور مستحق ہیں کہ آپ نے ہمیں ہر نوع کی گمراہی سے بچایا اور چھڑایا،اس میں ایك گونہ شکر بھی پایاجاتا ہے اور یہ آپ کے لئے خوبصورت ہدیہ ہے اور کامل زیادت کمال کو قبول کرتاہے۔الخ(ت) |
لواقع الانوار فی طبقات الاخیار ذکر سیدی ابوالمواہب قدسی سرہ،میں ہے:
|
کان رضی اﷲ تعالٰی عنہ یقول |
حضرت ابوالمواہب رضی الله تعالٰی عنہ فرماتے تھے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع