30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الجواب:
اس کا نال کاٹنے کی حاجت نہیں کہ ایذائے بے سبب ہے
|
اخرج الامام محمد فی کتاب الاثار و ابوعبید القاسم بن سلام وابراہیم الحربی کلاھما فی غریب الحدیث عن ابراھیم النخعی عن ام المؤمنین الصدیقۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہما انما سئلت عن المیت یسرح رأسہ فقالت علام تنصون میتکم[1] واخرج عبدالرزاق فی مصفنہ عنھا رضی اﷲ تعالٰی عنہا رأت امرأۃ یکدون رأسھا فقالت علام تنصون میتکم [2] فاذا کان ھذا فی تسریح شعرہ فما ظنك بقطع بضعۃ منہ مع غیر حاجۃ الیہ ولا نفع [3] کمالاتخفی واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
امام محمد نے کتاب الآثار میں ابوعبیدقاسم بن سلام اور ابراہیم حربی نے غریب الحدیث میں ابراہیم نخعی کے حوالے سے ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی الله تعالٰی عنہا سے تخرج کی کہ ان سے اس عورت کی میت کے بارے میں پوچھا گیا کہ کیا اس کے سر کے بالوں میں کنگھی کی جاسکتی ہے؟ ارشاد فرمایا:کاہے کے لئے تم میت کے بالوں میں کنگھی کرتے ہو(اور اسے تکلیف پہنچاتے ہو یعنی ایسا کرنا مناسب اور ٹھیك نہیں)محدث عبدالرزاق نے اپنی مصنف میں انہی سے تخریج کی ہے کہ مانی صاحب نے ایك مردہ عورت دیکھی کہ اس کے سر کے بالوں میں لوگ کنگھی کرتے تھے تو آپ نے فرمایا،کیوں اپنے مردہ کے بالوں میں کنگھی کرکے اسے تکلیف پہنچاتے ہو،جب بالوں میں کنگھی کے بارے میں یہ حکم ہے تو پھر اس کے جسم سے گوشت کا ٹکڑا کاٹنے کے بارے میں تمھارا کیا خیال ہے باوجود یہ کہ اس کی ضرورت بھی نہیں اور اس میں کوئی فائدہ بھی نہیں،اور الله تعالٰی سب سے بڑا عالم ہے۔(ت) |
مسئلہ ۲۳: مولوی حکیم عبدالرحیم صاحب مدرس اول مدرسہ قادریہ احمد آباد گجرات دکن محلہ جمال پور ۲۸ صفر ۱۳۳۹ھ
مولانا موصوف نے ایك رجسٹری بھیجی جس میں بحرالرائق تصحیح المسائل مولانا فضل رسول صاحب
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع