دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

 

 

روزہ و زکوٰۃ و حج

مسئلہ ۱۸:                                مسئولہ عبدالستار بن اسمعیل از شہر گونڈل کاٹھیا وار                      مورخہ ۹ شعبان یکشنبہ ۱۳۳۴ھ

بعض لوگ اس ملك میں بعد نماز عصر کے اذان مغرب تك کچھ کھاتے پیتے نہیں ہیں،اور اس کو عصر کا روزہ کہتے ہیں اس کے فوائد بہت بیان کئے جاتے ہیں ایك فائدہ یہ بیان کرتے ہیں کہ وقت سکرات جب شیطان پانی لے کر دھوکا دینے کوآئے گا اس وقت اس روزہ رکھنے والے کو وقت عصر کا معلوم ہوگا اور روزہ کاخیال رہے گا تب کہہ دے گا میں روزہ سے ہوں ہرگز تیرا پانی نہ پیوں گا چنانچہ شیطان لاچار ہوکر چلا جائے گا اور اس روزہ کا رکھنے والا گمراہی سے بچ جائے گا،اب کیا یہ روزہ اور اس کے فوائد صحیح ہیں یانہیں؟ کسی معتبر کتاب میں اس کی کچھ اصل ہے یانہیں؟ اگر نہیں تو اس پر ثواب سمجھ کر عمل کرنا کیسا ہے؟ فقط۔

الجواب:

حدیث فقہ میں اس کی اصل نہیں معمولات بعض مشائخ سے ہے اور اس پرعمل میں حرج نہیں انسان جتنی دیر شہوات نفسی سے بچے بہتر ہے،والله تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۱۹: از اجمیر شریف متصل امام باڑہ مکان میرگلزار علی صاحب مرسلہ فیاض حسین صاحب      ۲۹ شوال ۱۳۳۸ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زکوٰۃ اور فطرہ خلافت فنڈ میں دینا نیز آمدنی تھیٹر


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن