30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لفظ ذھب حجر میں حقیقت او رکلابتوں پر اس کا استعمال از قبیل تسمیۃ الکل باسم الجزء ہے۔ |
۱۲۰ |
صحابہ کرام رضی الله تعالٰی عنہم زمانہ اقدس میں باذن اقدس پاجامہ پہنتے تھے۔ |
۱۵۹ |
|
تکمہ فارسی میں زر کا ترجمہ ہے جسے عربی میں زیر،وجہ،جوزہ، جونیرہ اور حبہ بھی کہتے ہیں۔ |
۱۲۱ |
امیر المو منین سیدناعثمان غنی رضی الله تعالٰی عنہ روز شہادت پاجامہ پہنے ہوئے تھے۔ |
۱۵۹ |
|
وہ حلقہ جسے اردو میں تکمہ بولتے ہیں فارسی میں انگلہ اور عربی میں عروہ و دعلہ ہے۔ |
۱۲۱ |
الله تعالٰی سے شرف کلام کے وقت حضرت موسٰی علیہ السلام اونی چادر،جبہ اور پائجامہ پہنے ہوئے تھے۔ |
۱۵۹ |
|
حلی کا لغوی معنی |
۱۹۶ |
سب سے پہلے پاجامہ حضرت ابراہیم خلیل الله علیہ الصلوٰۃ والسلام نے پہنا۔ |
۱۵۹ |
|
معصفر ومزعفر کا معنی۔ |
۱۹۶ |
کلیوں دار پائچے ہندوستان میں خاص لباس عورت ہیں۔ |
۱۶۱ |
|
ائمہ عربیت کا وضع کیا ہوا ضابطہ کہ کن الفاظ میں تثنیہ ومفرد یکساں ہوتے ہیں۔ |
۲۸۵ |
سیدنا صدیق اکبر رضی الله تعالٰی عنہ کا تہبند شریف۔ |
۱۶۶ |
|
مصافحہ دونوں جانب سے صفحات کف ملانا ہے۔ |
۲۹۰ |
ترکی ٹوپی کی ابتداء نیچریوں سے ہوئی۔ |
۱۹۲ |
|
قدم بوسی اور سجدہ کے معانی اور ان میں فرق۔ |
۵۶۶ |
بنی اسرائیل میں پہلی خرابی کیسے آئی۔ |
۲۱۱ |
|
داڑھی کو لحیہ کہنے کی وجہ۔ |
۵۹۶ |
یوشع علیہ الصلوٰۃ والسلام کو وحی۔ |
۲۱۲ |
|
لب زیریں کے وسط میں جو تھوڑے سے بال ہوتے ہیں ان کو عربی میں عنفقہ اور ہندی میں"بچی"کہا جاتاہے اور اس کے جانبین میں جو بال ہوتے ہیں ان کو عربی میں"فنیکین"اور ہندی میں"کوٹھے"کہا جاتاہے۔ |
۵۹۷ |
سب سے پہلے معانقہ حضرت ابراہیم خلیل الله علیہ الصلوٰۃ والسلام نے کیا۔ |
۲۵۲ |
|
ہندو کا معنی غلام ہے۔ |
۶۸۴ |
ایك صحابی کا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو والہانہ انداز میں گلے لگانا اور آپ کے بدن اطہر کو چومنا۔ |
۲۵۴ |
|
تاریخ و تذکرہ |
|
صحابی حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے بدن اطہر سے لپٹ گیا اور بوسہ دیا۔ |
۲۵۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع