دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

شہادت وقضاء

 

ریشمی کپڑا بیچنا اور بیچنے کے لئے کندھنے پر اٹھانا جائز ہے۔

۱۷۶

حضرت فاروق اعظم رضی الله تعالٰی عنہ بچی کے منڈانے والے کی شہادت قبول نہ فرماتے۔

۵۹۷

حدودوتعزیر

 

امیر المومنین عمر بن عبدالعزیز نے کوٹھوں کو اکھاڑنے والے کی گواہی رد فرمادی۔

۵۹۷

ستر غلیظ کھول کر بلاوجہ سب کے سامنے آنے والا سخت تعزیر کا مستحق ہے۔

۲۰۳

لہو و لعب

 

منکوحہ طوائف کو شوہر سے الگ کرنے اور حرامکاری پر مجبور کرنے والوں سے مسلمانوں کو قطع تعلق کرنا اور ان سے میل جول سلام کلام چھوڑدینا ضروری ہے۔

۲۴۶

فحش گیت شیطانی رسم اور کافروں کی ریت ہے۔

۲۱۳

داڑھی منڈانے والے کو سزادی جائے کہ وہ فعل حرام کا مرتکب ہواہے۔

۶۵۲

عورت کو خوش الحانی سے بآواز بلند پڑھنا کہ نغمہ کی آواز نامحرموں تك جائے حرام ہے۔

۲۴۲

سب سے پہلے جس شخص نے درود مخفف کیا اس کا ہاتھ کاٹاگیا۔

۶۹۲

عورت کو اپنی آواز اونچی کرنا اور اس میں تمطیط،تلیین اور تقطیع جائز نہیں۔

۲۴۷

لغت وبلاغت

 

مزامیر ناجائز ہیں۔

۴۰۷

زر کے لغوی معنی کی تحقیق۔

۱۱۷

رقص میں دو صورتیں ہیں:ایك بیخودانہ کہ جائزہے۔ دوسری بالاختیار،اس کی پھر دو صورتیں ہیں کہ اس میں تثنی وتکسر ہے یا نہیں۔ بصورت اول ناجائز ا ور صورت ثانی عوام کو احتراز چاہئے جبکہ خواص کے لئے ممنوع نہیں۔

۵۵۲

ملحہ جرمی کے شعر میں واقع لفظ قبطریہ اور لفظ علاقہ کی لغوی تحقیق۔

۱۱۸

غنا اگر منکرات شرعیہ پر مشتمل ہو تو بلا شبہہ ممنوع ہے۔

۵۵۶

زر الطیلساں کا لغوی معنی

۱۱۹

بیوع

 

لفظ ذھب منسوج وحجر دونوں کو شامل ہے۔

۱۲۰

لوہے اور پیتل کا زیور مسلمان کے ہاتھ بیچنا مکروہ تحریمی ہے۔

۱۲۹

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن