دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 22 | فتاوی رضویہ جلد ۲۲

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۲

قرآن مجید کو چومنا اور تعظیمًا سر اور آنکھوں پر رکھنا سینے سے لگانا مستحب ہے۔

۵۶۳

مسلمان کا جھوٹا کھانا کوئی ذلت نہیں حدیث میں اس کو شفاء فرمایا گیا۔

۵۶۸

والدین کے ہاتھ پاؤں چومنا جائز اور علماء و صلحاء کی دست بوسی سنت مستحبہ ہے۔

۵۶۶

جس شخص کے لبوں کے بال بڑھے ہوئے ہوں اس کا جھوٹا پانی وغیرہ پینا کیسا ہے۔

۶۰۶

علماء دین ومشائخ صالحین کی دست بوسی و قدمبوسی سنت ہے۔

۵۶۷

بھنگ،چرس اور شراب سب حرام ہیں مگر شراب سب میں بدتر ہے۔

۶۰۶

قرآن مجید ہر شے کا روشن بیان اور کامل شرح ہے۔

۶۱۸

مذہب مفتٰی بہ پر مستعمل پانی پینا مکروہ ہے۔

۶۰۶

علم علی وعمرو صدیق رضی الله تعالٰی عنہم کا بیان۔

۶۱۹

شرم وحیاء

 

جتنا علم اتنی ہی فہم،جس قدر فہم اس قدر علم۔

۶۱۹

بے حیائی کی بات سے حیا والاناراض ہوجاتاہے۔

۲۱۳

علم کے مدارج بے حد متفاوت ہیں وفوق کل ذی علم علیم الاٰیۃ۔

۶۱۹

شیطان ملعون بے حیائی کا استادہے۔

۲۱۳

امام شافعی علیہ الرحمۃ کی عالمانہ شان کہ قتل زنبور کاحکم محرم کے لئے قرآن سے ثابت فرمایا۔

۶۳۰

بے ضرورت وحاجت شرعیہ لوگوں سے فحش کلامی ناجائز و خلاف حیاء ہے۔

۲۱۴

ہارون علیہ الصلوٰۃ والسلام ان اٹھارہ انبیاء ورسول سے ہیں جن کا نام پاك سورہ انعام کے ایك رکوع میں بالتصریح ذکر فرماکر ان کی اقتداء کاحکم ہوا۔

۶۳۸

حیا ایمان ہے اور ایمان والا جنت میں ہے۔

۲۱۴

الله تعالٰی کے کچھ فرشتے یوں قسم کھاتے ہیں اس کی قسم جس نے فرزندان آدم کو داڑھی سے زینت بخشی۔

۶۳۹

شرم اور کم سخنی ایمان کی دو شاخیں ہیں۔

۲۱۴

شرب و طعام

 

فحش کسی چیز میں داخل ہوتو اس کو معیوب اور حیاء کسی چیز میں داخل ہو تو اس کو مزین کردیتاہے۔

۲۱۴

فاسقوں کے ساتھ کھانے پینے کا اثر

۲۱۱

بدزبان وبے حیاء کے نسب میں خلل ہوتاہے۔

۲۱۵

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن