30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
افتاء و رسم المفتی |
|
مجالس ومحافل |
|
|
جواپنے اہل زمانہ کو نہ پہچانے وہ جاہل ہے۔ |
۲۳۹ |
وعظ ومیلاد کی محفل میں عورت کن شرائط کے ساتھ مسجد میں جاسکتی ہے۔ |
۲۳۹ |
|
فضول وبے مقصد بات کے بارے میں فتوٰی نہیں پوچھنا چاہئے۔ |
۲۴۶ |
عورتوں کا مل کر گھر میں میلاد یا شہادت پڑھنا کہ آواز باہر جائے ناجائز ہے۔ |
۲۴۰ |
|
جو لوگ الله ورسول کو پیٹھ دے کر دیدہ ودانستہ علانیہ کبائر عظیمہ کاارتکاب کریں ان پر فتوٰی کاکوئی اثر نہیں ہوتا۔ |
۲۴۶ |
عورتوں کا باہم گلا ملاکر مولود شریف پڑھنا جس سے ان کی آوازیں غیر محرموں کو سنائی دیں باعث ثواب نہیں بلکہ باعث گناہ ہے۔ |
۲۴۵ |
|
آداب تلاوت وآداب بارگاہِ رسالت |
|
امربالمعروف ونہی عن المنکر |
|
|
تلاوت قرآن کے دوران کسی کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا کیسا ہے۔ |
۳۷۹ |
امربالمعروف اورنہی عن المنکر کے ترك کا وبال۔ |
۲۱۱ |
|
کن شخصوں کی تعظیم کےلئے تلاوت قرآن موقوف کرسکتاہے۔ |
۳۷۹ |
کسی کو نصیحت وہدایت کرنے پر قدرت کے باوجود خاموش رہنے والے پر کیا حکم ہے۔ |
۴۰۸ |
|
بارگاہ رسالت اور روضہ مطہرہ پر حاضری وقیام کے آداب۔ |
۳۹۲ |
مریدین کو سجدہ سے منع نہ کرنے والا پیر خطا کار ہے اس پر فرض ہے کہ مریدوں کو سجدہ سے منع کرے اور مریدوں پر فرض ہے کہ اس فعل حرام سے بازآجائیں۔ |
۵۴۳ |
|
آداب زیارت روضہ اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔ |
۳۹۳ |
غیر خدا کو سجدہ کرنے والے کو منع کرنا فرض ہے مگر قدمبوسی کو سجدہ سمجھ کر منع کرنا گمان خبیث ہے۔ |
۵۶۷ |
|
دُرود و سلام |
|
فحش گوئی |
|
|
رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے نام پاك کے ساتھ صلعم یا ص یا ع م یاصللم وغیرہا رموز لکھنا ممنوع اور سخت بیدولتی ہے پورا درود لکھنا لازم ہے۔ |
۶۹۲ |
فحش گوئی جفا ہے اور جفا والا دوزخ میں ہے۔ |
۲۱۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع